فن وثقافت گروپ: دمشق كے "اسد" نامی ثقافتی اور آرٹ سنٹر میں ۱۸ نومبر كو "قدس، سوریہ كے قلب میں" كے موضوع پر تصويری نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
17:07 , 2009 Nov 17
فن وثقافت گروپ: لبنان كے ائمہ مساجد اور مسلمان علماء نے لبنانی شيعوں كی اعلی كونسل كے نائب صدر آيت اللہ قبلان سے ملاقات كی ہے۔
14:52 , 2009 Nov 16
فن وثقافت گروپ: اگر اخلاق غير الہی اور لوگوں كے آداب و رسوم اور ثقافت و عادت سے ليا گيا ہو تو وہ ذاتی اور شخصی سليقہ ہے اور پائيدار اور جاويد نہیں ہے۔
14:52 , 2009 Nov 16
فن وثقافت گروپ: لبنان كی جمعيت توسعہ سماجی "انتج" كی كوششوں سے اس ملك كے شہر طرابلس میں ائمہ مساجد اور مبلغين كی تعليمی وركشاپ منعقد ہوئی ہے۔
14:51 , 2009 Nov 16
فن وثقافت گروپ: فلسطينی تاجروں كی كوششوں سے ۱۴ نومبر كو اردن كے دارالحكومت امان كی كارخانوں كی يونين كے ہال میں "قدس كی حمايت" كے موضوع پر ايك عوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
14:36 , 2009 Nov 16
فن وثقافت گروپ: لبنان كی بين الاقوامی يونيورسٹی كے ثقافتی سنٹر كی كوششوں سے بيروت میں حج مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كی گئی ہے۔
14:35 , 2009 Nov 16
فن وثقافت گروپ: اردن كے نامہ نگاروں كا ايك گروپ ۱۳ نومبر كو ايام حج كے پروگراموں كو منعكس كرنے كے لیے مكہ روانہ ہو گئے ہیں۔
12:57 , 2009 Nov 16
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے مفتی نے ۱۴ نومبر كو دمشق میں اس ملك كے ارامنہ پادری سے ملاقات كے دوران "امن كی ثقافت كے استحكام میں علمائے دين كے كردار" پر بحث وگفتگو كی ہے۔
13:14 , 2009 Nov 15
فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے روسی محققين، ماہرين اسلام و ايران كے لیے فارسی اور اسلامی منابع مہيا كرنے كے لیے فارسی زبان كے ايك عظيم اسلامی انسائيكلوپیڈيا كو روس كے ثقافتی اور علمی سنٹرز كو تحفہ كے طور پر ديا ہے۔
13:13 , 2009 Nov 15
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے انجمن معمار انجينئرز اور تركی كے ادارہ معمارانجينئرز كے تعاون سے استنبول كی ٹيكنيكل يونيورسٹی میں اسلامی معماری(اموی جامع مسجد) كی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
17:36 , 2009 Nov 14
فن وثقافت گروپ: "۲۰۰۹ء میں قدس، دنيائے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" كی عوامی كمیٹی كی كوششوں سے سوریہ كے صوبے"درعا" میں قدس كے اسلامی آثار كی دستاويزی فلم دكھائی گئی ہے۔
17:35 , 2009 Nov 14
فن وثقافت گروپ: جوادالائمہ(ع) ثقافتی خيراتی انسٹیٹيوٹ كے عہديداروں نے لبنان میں علامہ فضل اللہ سے ملاقات كی ہے۔
17:35 , 2009 Nov 14