فن وثقافت گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت كے "بريسٹل" ہوٹل میں ۱۸ نومبر كو "خاندانی مسائل كا جائزہ لينے میں شرعی فيصلوں كا كردار" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
13:54 , 2009 Nov 21
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے ايك عيسائی شہری نے دين مبين اسلام قبول كر ليا ہے۔
13:52 , 2009 Nov 21
فن وثقافت گروپ: قفقاز كے ادارہ مسلمان كی كوششوں سےجمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں آئندہ سال ۲۶ اپريل كو "اديان كے قائدين" نامی ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
13:49 , 2009 Nov 21
فن و ثقافت گروپ: اردن كی اسلامی علوم كی يونيورسٹی اور بين الاقوامی كمیٹی ریڈكراس كے تعاون سے اس ملك كے دارالحكومت امان میں ۱۷ نومبر كو "بين الاقوامی انسانی قانون اور اسلامی شريعت" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
13:57 , 2009 Nov 19
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں ۱۷ نومبر كو" اسلامی اور عربی معاشروں میں خواتين كے حقوق" نامی بين الاقوامی سيمينار اختتام پذير ہو گيا ہے۔
13:57 , 2009 Nov 19
فن وثقافت گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے جنوری ۲۰۱۰ء میں اسلامی جمہوریہ ايران كا فلمی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:54 , 2009 Nov 19
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ میں سعدی شيرازی ثقافتی فاؤنڈيشن كے عنوان سے ايرانی كلچرل سنٹر نے "پرالا" نامی دينی، ثقافتی اور علمی جريدے كے تيسرے شمارے كو شائع كيا ہے جو ۱۹۲ صفحات پر مشتمل ہے۔
13:39 , 2009 Nov 18
فن وثقافت گروپ: بمبئی میں ايران كے اسلامی انقلاب كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے فردوسی اور شاہنامہ كی ياد میں ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے۔
13:38 , 2009 Nov 18
فن وثقافت گروپ: كروشيا میں ايرانی كلچرل سنتر نے كروشيا كی ۳۲ویں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں انگريزی اور مقامی زبانوں میں دينی اور ثقافتی موضوعات پر ۲۰۰ كتابیں پيش كی ہیں۔
13:36 , 2009 Nov 18
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس ملك كی كتابوں كی نمائش میں اسلامی ايران كی ثقافت كے موضوع پر ۳۰ موضوعات سے زائد كتابوں كو پيش كر كے اس نمائش كے وزٹ كرنے والوں اور میڈيا كی توجہ كو اپنی طرف مركوز كيا ہے۔
13:34 , 2009 Nov 18
فن وثقافت گروپ: كويت كے حوزہ علمیہ كے استاد اور نامور عالم دين "شيخ جابر الحوير" كی كوششوں سے عربی زبان میں كتاب"امام خمينی(رح) كے رجالی مبانی" كی تاليف كی گئی ہے۔
13:33 , 2009 Nov 18
فن گروپ: بيروت میں المنار چينل اور اسلامی ریڈيو ٹی وی يونين كی شركت سے عالمی چينل الكوثر كا "حديث مقاومت" نامی دوسرا بين الاقوامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
17:07 , 2009 Nov 17