فن وثقافت گروپ: اردن كے اسلامی خيراتی سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت امان كے علاقے "قويسمہ" كی "الحسن" لائبريری میں تعليم مناسك حج كی پہلی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
13:50 , 2009 Nov 29
فن وثقافت گروپ: لبنان كی وزارت ثقافت كی كوششوں سے بيروت كے "اونيسكو" پيلس میں ۲۷ نومبر كو "پوسٹر اور مسئلہ فلسطين" كے موضوع پر منعقد ہونے والے آرٹ نمائش اپنے اختتام كو پہنچی ہے۔
13:48 , 2009 Nov 29
فن وثقافت گروپ: اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك میں مقيم ايرانی نوجوان كے لیے "قربان سے غدير تك" نامی مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:47 , 2009 Nov 29
فن وثقافت گروپ: امارات میں ايرانی كلچرل سنٹر عيدالاضٰحی اور عيد غدير كی مناسبتوں سے عيد سے عيد تك نامی ثقافتی مقابلہ منعقد كر رہا ہے۔
13:56 , 2009 Nov 26
فن وثقافت گروپ: تاتارستان كی اسلامی يونيورسٹی میں روسی، ماہرين اسلام معاشرے كے سربراہ "توفيق ابراہيم" كی تاليف تين جلدی كتاب "پيغمبر اكرم(ص)" كی حيات طيبہ كی رونمائی ہوئی ہے۔
13:48 , 2009 Nov 24
فن وثقافت گروپ: میڈيا كا فروع اگرچہ ايك اہم اقدام ہے ليكن افغانستان كے بعض ٹی وی پروگرام اسلامی اقدار اخلاق اور ثقافت كے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔
13:47 , 2009 Nov 24
فن وثقافت گروپ: پاكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ نومبر كو اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ہفتہ فلم منعقد ہو رہا ہے جو تين دن تك جاری رہے گا۔
13:42 , 2009 Nov 23
فن وثقافت گروپ: پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں ۲۲ نومبر كو حج كے موضوع پر پاكستان اور ايرانی فوٹو گرافروں كے تصويری فن پاروں كی نمائش كا افتتاح ہے جو تين دن تك جاری رہے گی۔
13:42 , 2009 Nov 23
فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "ابوذر ابراہيمی تركمان" كے مقالوں كے مجموعہ پر مبنی كتاب "ايران، روسی اور اسلام" روسی زبان میں زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جيسے مدينہ پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔
18:20 , 2009 Nov 22
فن وثقافت گروپ: قزاقستان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے روسی زبان میں اسلامی جمہوریہ ايران كے تعارف پر مشتمل ايك كتابچے كو شائع كيا ہے۔
12:53 , 2009 Nov 22
فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے شيخ احمد قمی فاؤنڈيشن كے اراكين سے ملاقات كے دوران اسلامی انقلاب كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت سےايران كی ثقافتی ہفتہ كے انعقاد كی خبر دی ہے جو ۸ فروری ۲۰۱۰ء سےشروع ہو گا اور دس دن تك جاری رہے گا۔
12:52 , 2009 Nov 22
فن وثقافت گروپ: مسلمانوں كی زندگی میں حج كے آثار كی طرف اشارہ كرتے ہوئے آيت اللہ قبلان نے اس الہی فريضہ كو مسلمانوں كا عالمی سيمينار قرار ديا ہے۔
12:51 , 2009 Nov 22