فن و ثقافت گروپ: سوریہ كے وزارت ثقافت كی كوششوں سے ۳ دسمبر كو اس ملك كے دارالحكومت دمشق میں قدس كی ياد میں ايك تھیٹر فيسٹيول كا آغاز ہوا ہے۔
13:09 , 2009 Dec 05
فن وثقافت گروپ: اسلامی اور ايرانی ثقافت، غدير اور مسئلہ ولايت سے وابستہ ہے اور ہماری ثقافت كی بنياد غدير اور قرآن كريم ہے لہذا غدير كی ثقافت ہماری زندگی كا سرنامہ ہونا چاہیے۔
13:08 , 2009 Dec 05
فن وثقافت گروپ: اردن كی انجمن اسلامی ميانہ رو نے اپنے ايك بيانیے میں سوئٹزرلينڈ میں مساجد كے ميناروں كی تعمير پر پابندی كی مذمت كرتے ہوئے اس ملك كی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ نسل پرستی كے ان اقدام كے عناصر كے خلاف كاروائی كرے۔
13:08 , 2009 Dec 05
فن وثقافت گروپ: كينیڈا كے شہر اوٹاوا كے ثقافتی سنٹر میں ۵ دسمبر كو عيد سعيد غدير خم كی مناسبت سے جشن منعقد ہو رہا ہے۔
13:07 , 2009 Dec 05
فن وثقافت گروپ: عرب ليگ كی كوششوں سے اردن كے دارالحكومت امان كے اردن كے بادشاہی ثقافتی سنٹر میں 'قدس كے موضوع پر "دنيائے عرب كی موجد اور سابقہ شخصيات" نامی چوتھی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
13:43 , 2009 Dec 03
فن وثقافت گروپ: قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۴ دسمبر كو اس كلچرل سنٹر كے دفتر میں "اسلام میں عورت كا مقام" كےموضوع پر ايك گول ميز كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
13:32 , 2009 Dec 03
فن وثقافت گروپ: ماسكو كے ماہرين آرٹ كے مركزی دفتر میں ۲ دسمبر كو "ادبيات تفكری" نامی بين الاقوامی كتب نمائش میں "حسين نصر" كی تاليف كتاب" اسلامی آرٹ اور معنويت" كے روسی ترجمے كی نمائش ہوئی ہے۔
13:30 , 2009 Dec 03
فن وثقافت گروپ: اردن كے كسانوں اور انجينئروں كی سنڈيكیٹ كی كوششوں سے ۳۰ نومبر كو اس ملك كے دارالحكومت امان كی انجمن تاجران كی اسمبلی میں مسجد الاقصی كی حمايت نامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
15:09 , 2009 Dec 02
فن وثقافت گروپ: لبنان كی خيراتی جمعيت "مبرات" كی كوششوں سے اس ملك كے صوبے "بقاع" كے علاقے "يونين" میں ۳۰ نومبر كو "امام زين العابدين(ع)" مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
15:08 , 2009 Dec 02
فن وثقافت گروپ: خبررساں ايجنسی صدائے افغان كے ڈائريكٹر نے دينی مدارس كی اہميت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ دينی مراكز سے تعاون كو فروغ دينا اور پہلے سے زيادہ اس پر توجہ دينی چاہیے كيونكہ افغانستان میں ايسے دينی مدارس ہیں جنہیں ديگر دينی مراكز منجملہ ايران اور شہر مقدس قم كی اطلاعات اور اخبار كی ضرورت ہے۔
15:08 , 2009 Dec 02
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے شہر "يرموك" میں ۱۲ دسمبر سے ايران اور فلسطين كے ثقافتی ہفتہ كا انعقاد ہو رہا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
14:15 , 2009 Dec 01
فن وثقافت گروپ: داغستان كی حكومتی يونيورسٹی كے شناخت ايران سنٹر كے توسط اور روس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے شناخت ايران كے موضوع پر علمی مقالوں كے مجموعے كو شائع كيا گيا ہے۔
13:34 , 2009 Nov 30