فن وثقافت گروپ: ماسكو كے ماہرين آرٹ كے مركزی دفتر میں "ادبيات تفكری" نامی گيارہویں بين الاقوامی كتب نمائش میں مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كے توسط سے شہيد مطہری كی كتابوں كو ركھا گيا ہے۔
13:00 , 2009 Dec 09
فن وثقافت گروپ: داغستان كے اہل بيت علیہ السلام تحقيقی مركز كے توسط سے "كوثر" نامی پچيسویں مذہبی ماہنامہ روسی زبان میں شائع ہوا ہے۔
15:52 , 2009 Dec 08
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ۷ دسمبر كو كينیڈا كی مسلمان اقليتوں كے حالات كا جائزہ ليا گيا ہے جس میں لبنان كے مفتی نے شركت كی ہے۔
15:52 , 2009 Dec 08
فن وثقافت گروپ: لندن كے اسلامی ورثہ كے انسٹیٹيوٹ "فرقان" اور امان میں اردن يونيورسٹی كے خطی نسخوں اور دستاويزات كے مركز كے تعاون سے ۶ دسمبر كو اس يونيورسٹی میں فلسطينی دستاويزات اور اسلامی خطی نسخوں كی فہرست تيار كرنے كے ساتویں علمی كورس كا افتتاح ہوا ہے۔
15:51 , 2009 Dec 08
فن وثقافت گروپ: "راہ دانش كے ثقافتی اور سماجی تحقيقاتی مركز" (BILSAM) كی كوششوں سے ۶ دسمبر كو "مالاٹيا" شہر میں "حضرت آدم علیہ السلام" نامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:51 , 2009 Dec 08
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں بادشاہی ثقافتی سنٹر میں "عورتوں كے بارے میں شبہات كا جواب دينے میں معتدل اسلامی خطابت كا كردار" كے موضوع پر منعقد ہونے والی نشست كے دوران" عورت كے بارے میں اسلام كا نقطہ نظر" كا جائزہ ليا گيا ہے۔
15:50 , 2009 Dec 08
فن وثقافت گروپ: دمشق میں ۶ دسمبر كو سوریہ اور پاكستان كے درميان اسلامی مسائل میں تعاون كے فروغ كے راستوں كا جائزہ ليا گيا ہے جس میں دونوں ممالك كے نمائندوں نے شركت كی ہے۔
15:49 , 2009 Dec 08
فن وثقافت گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كے تعاون سے تاتارستان كے دارالحكومت غازان میں ايمان پبليكيشنز كے توسط سے "پروفيسر توفيق ابراہيم" اور "يفرمووا" كی تاليف كتاب "مسلمانوں كا فلسفہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر پر آ گئی ہے۔
14:23 , 2009 Dec 07
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے محكمہ آثار قديمہ ميوزيم سےوابستہ "الباس" نامی شناخت آثار قديمہ كے تعليمی اور تحقيقی سنٹر كی كوششوں سے ۱۵ دسمبر كو دمشق كے قومی ميوزيم میں "قدس در تاريخ" كےموضوع پر ايك بين الاقوامی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
14:22 , 2009 Dec 07
فن وثقافت گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے روزنامہ "نيوورجن" میں "سوری ابراہيم" كا "فلسفہ معنوی غدير" نامی مقابلہ شائع ہوا ہے۔
14:20 , 2009 Dec 07
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ۵ دسمبر كو حج اور حجاج سےمربوط مسائل كا جائزہ ليا گيا ہے جس میں لبنان كے مفتی نے شركت كی ہے۔
13:46 , 2009 Dec 07
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كی وزارت ثقافت و سيروسياحت اور اكیڈمی علوم كی جانب اور اس ملك میں مصر كے ثقافتی سنٹر كی شركت سے باكو میں "دين اسلام میں ثقافت اور زيبائی" نامی بين الاقوامی سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:12 , 2009 Dec 05