فن وثقافت گروپ: كرغستان میں ايرانی سفارتخانے كے ثقافتی ڈائريكٹر نے اس ملك كے شہر بيشكك میں "دل موراغ" نامی ثقافتی اور اسلامی سنٹر كے سربراہ سے ملاقات كے دوران جمہوریہ كرغستان كے ٹی وی چينل سے پہلی مرتبہ محرم الحرام كے خصوصی پروگرام كی نشريات كا جائزہ ليا ہے۔
12:52 , 2009 Dec 14
فن وثقافت گروپ: كينيا میں ايرانی كلچرل سنٹر اور اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے ادارہ ثقافتی و آرٹ كے تعاون سے ۷ سے ۱۱ دسمبر تك اس ملك كے قومی ميوزيم میں ايرانی مينی ایٹر كی نمائش لگائی گئی تھی۔
18:32 , 2009 Dec 13
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام زمانہ(عج) اور فلسفہ مہدويت كے بارے میں كتاب "خورشيد مغرب" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
17:43 , 2009 Dec 13
فن وثقافت گروپ: اردن كے انسانی فورسز كے تعليمی سنٹر "حصار" كی دعوت پر ۱۲ دسمبر كو اس ملك كے شہر "سلط" میں "قدس كی حمايت" نامی بيانیے پر دستخط ہوئے ہیں۔
17:42 , 2009 Dec 13
فن وثقافت گروپ: دمشق كے شہر " يرموك" كے عربی اور ثقافتی سنٹر میں ۱۲ دسمبر كو ايران اور فلسطين كے ثقافتی ہفتہ كے پروگراموں كا افتتاح ہوا ہے جس میں ايرانی پارليمنٹ كے ثقافتی كميشن كے سربراہ غلام علی حداد عادل نے شركت كی ہے۔
17:23 , 2009 Dec 13
فن وثقافت گروپ: تركی میں انجمن "پيغمبر اكرم(ص) كی شناخت اور تعارف" كی كوششوں سے بچوں اور جوانوں سےمخصوص "حضرت محمد(ص) اور ان كی شخصيت كا تعارف" كے موضوع پر ايك شعروشاعری كا مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
14:19 , 2009 Dec 12
فن وثقافت گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۴ جنوری ۲۰۱۰ء سے ايك ہفتہ تك اس ملك میں اسلامی آرٹز كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
13:28 , 2009 Dec 12
فن وثقافت گروپ: Royal Islamic كے توسط سے دنيائے اسلام اور عرب میں ۵۰۰ موثر مسلمانوں میں سے سوریہ كی ۹ اسلامی شخصيات كا تعارف كروايا گيا ہے۔
17:13 , 2009 Dec 10
ادب گروپ: آستان قدس رضوی كی اسلامی تحقيقاتی فاؤنڈيشن كی جانب سے عالم اسلام كے عظيم قرآنی انسائيكلوپیڈيا "المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سرالبلاغۃ" كی پندرہویں جلد رواں سال كے آخر میں شائع ہو رہی ہے۔
17:05 , 2009 Dec 10
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے دارالحكومت باكو میں ۸ دسمبر كو عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی پانچویں عمومی اسمبلی كی ابتدائی نشست منعقد ہوئی ہے جس میں آيسسكو سے وابستہ عالم اسلام كی يونيورسٹيوں كی يونين كے نمائندے نے شركت كی ہے۔
17:04 , 2009 Dec 10
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں اردن كی بين الاقوامی اكیڈمی "السابقين" كی كوششوں سے "نماز، رسالت خير" نامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
13:08 , 2009 Dec 09
فن وثقافت گروپ: كويت كے علاقہ الساعیہ كی شعبان مسجد میں ايك نشست كے دوران غدير كے بارے میں اہل سنت كے نقطہ نظر كا جائزہ ليا گيا ہے۔
13:00 , 2009 Dec 09