ثقافت وآرٹ گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے مسجد امام حسين علیہ السلام كی لائبريری كو امام خمينی(رح) اور قائد انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ خامنہ ای كی تاليفات ہدیے كے طور پر دی گئیں۔
15:39 , 2009 Dec 30
ثقافت و آرٹ گروپ: سری لنكا كے چند علماء كی كوششون سے كتاب " نماز جمعہ كے خطبے" شائع ہو كر منظر عام پر آئی ہے۔
15:36 , 2009 Dec 30
ثقافت و آرٹ گروپ: خرم آباد كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافت وآرٹ كمپليكس میں دينی اور قرآنی كتب كی نمائش كا آغاز ہوا۔
14:25 , 2009 Dec 30
ثقافت و آرٹ گروپ: ۲۷ دسمبر ۲۰۰۹ء كو تركی كے شہر استنبول كے ھالكالی چوك میں عاشورائے حسينی (ع) كی مناسبت سے عزاداری سيدالشہداء كا اہتمام كيا گيا تھا۔
13:29 , 2009 Dec 29
ثقافت و آرٹ گروپ: تركی كے ادارہ امور ديانت كے سربراہ بارداك اوغلو نے ايك وفد كے ہمراہ قم میں دارالحديث انسٹیٹيوٹ كا دورہ كيا۔
12:39 , 2009 Dec 28
ثقافت و آرٹ گروپ: آئندہ سال ۱۴، ۱۵ جنوری كو لبنان كے دارالحكومت بيروت میں لبنان كے صدر سليمان ميشل كی نظارت میں "قدس" كے موضوع پر ساتواں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو گا۔
12:39 , 2009 Dec 28
ثقافت و آرٹ گروپ: كتاب "مصائب حسين علیہ السلام" پيرس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے فرانسوی زبان میں ترجمہ ہو كر شائع ہو گئی ہے۔
14:21 , 2009 Dec 24
ثقافت و آرٹ گروپ: محرم الحرام كی مناسبت سے سویڈن كے مختلف شہروں اور باالخصوص ايرانی نشين شہروں میں مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس سيدالشہداء منعقد ہو رہی ہیں۔
14:21 , 2009 Dec 24
ثقافت وآرٹ گروپ: ۲۲ دسمبر ۲۰۰۹ء كو شام كی رياست "حماۃ" میں "جہاد فلسطين" كے موضوع پر ايك فنی اور ہنری نمائش كا افتتاح ہوا۔
14:16 , 2009 Dec 24
ثقافت وآرٹ گروپ: شيعہ مجلس اعلی لبنان كےنائب صدر آيت اللہ قبلان نے محرم الحرام كی مناسبت سے اپنے پيغام میں مسلمانوں كو اتحاد ووحدت كی تاكيد كی انہوں نے كہا كہ محرم الحرام پيغمبر اسلام(ص) سے تجديد بيعت كا مہينہ ہے۔
12:38 , 2009 Dec 20
ثقافت و آرٹ گروپ: روس كے مطالعات اسلامی فاؤنڈيشن كے تعاون سے روسی جريدے "مسلمان عورت" كا چوتھا شمارہ شائع ہو كر منظر عام پر آ گيا ہے۔ ۸۰ صفحات پر شمارہ ۶ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوا ہے۔
17:31 , 2009 Dec 17
ادب گروپ: فرانسيسی زبان میں قائد انقلاب اسلامی كے استفتائات كو تبيان سائٹ پر ركھا گيا ہے۔
12:52 , 2009 Dec 14