فن وثقافت گروپ: سری ليون میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے ریڈيو "ہينڈی كيپ" میں محرم الحرام اور عاشورائے حسينی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے۔
13:56 , 2010 Jan 04
فن وثقافت گروپ: لبنان كی اعلی شرعی اسمبلی نے ۲ جنوری كو بيروت كے دارالافتاء مں ايك نشست منعقد كی ہے۔
13:54 , 2010 Jan 04
ادب گروپ: سوریہ كی وزارت ثقافت نے اپنی ماہنامہ كتاب كو ايرانی ثقافت میں قدس كے عنوان سے شائع كيا ہے۔
14:06 , 2010 Jan 03
فن گروپ: پروڈيوسر رقیہ محمودہ نے انٹرنيشنل چينل سحر پر اردو زبان افراد كے لئے اسلامی ثقافت كی ترويج كی غرض سے "سبق آموز داستانوں" كے پروگرام كو تيار كيا ہے۔
14:01 , 2010 Jan 03
فن وثقافت گروپ: سوریہ كی پارليمنٹ نے اس ملك میں اسلامی بينكوں كی تاسيس سے مربوط قوانين كی منظور دے دی ہے۔
14:01 , 2010 Jan 03
فن وثقافت گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۸ دسمبر سے اس ثقافتی سنٹر كے ہال میں "ايرانی اور سوریہ كے مقدس مقامات پر ايك نظر" نامی نمائش لگائی گئی ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گی۔
13:59 , 2010 Jan 03
فن وثقافت گروپ: دمشق شہر كے ثقافتی سنٹر "كفرسوسہ" میں ۳۱ دسمبر كو ايك نشست كے دوران دمشق كی اسلامی معماری كی تاريخ میں اموی جامع مسجد كے علمی اور تہذيبی كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
13:02 , 2010 Jan 02
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے صوبے "درعا" كے ادارہ ثقافت كی كوششوں سے ۳۰ دسمبر بروز بدھ كو قدس كے موضوع پر شعری فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
12:34 , 2010 Jan 02
فن وثقافت گروپ: اردن كی ثقافتی انجمن "وحدات" كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت "امان" میں ۳۱ دسمبر كو "۲۰۰۹ء میں قدس دنيائے عرب كا ثقافتی دارالحكومت" كی ياد میں منعقد ہونے والا فيسٹيول اختتام پذير ہو گيا ہے۔
12:28 , 2010 Jan 02
فن وثقافت گروپ: دوحہ كی بيسویں بين الاقوامی كتب نمائش میں قطر میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے امام خمينی(رح) كی تاليفات كو ركھا گيا ہے۔
12:27 , 2010 Jan 02
ثقافت و آرٹ گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل كے مختلف علاقوں میں عاشورا كے موضوع پر ثقافتی آثار كی نمائشوں كا اہتمام كيا گيا ہے ان نمائشوں میں عاشورا كے موضوع پر كتابیں، تصاوير اور پوسٹر ركھے گئے ہیں۔
13:50 , 2009 Dec 31
ثقافت وآرٹ گروپ: جمہوریہ كرغزستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۱۹ جنوری ۲۰۰۹ء كو "غزہ" كے موضوع پر محفل اشعار منعقد كی جائے گی۔
15:40 , 2009 Dec 30