فن و ثقافت گروپ: سوریہ كے دارالحكومت دمشق كے "فورسيزن" ہوٹل میں ۱۵ اور ۱۶ مارچ كو "اسلامی مالی انسٹیٹيوٹز اور بينكوں" كے موضوع پر پانچواں بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:15 , 2010 Jan 09
فن وثقافت گروپ: ارمينا كے شہر ايروان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے نئےعيسوی سال كی آمد كی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہوا ہے۔
12:25 , 2010 Jan 09
فن وثقافت گروپ: جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ۲۳ ویں ہفتہ وار نيوز جريدے كا نيا شمارہ شائع ہوا ہے جس میں جرمنی اور ايران كی ثقافتی، سماجی اور اسلامی خبروں كو شائع كيا گيا ہے۔
12:25 , 2010 Jan 09
فن وثقافت گروپ: كويت میں ۴ جنوری كو ايرانی ماہرين آرٹ كی شركت سے اسلامی آرٹز كی چوتھی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۵ جنوری تك جاری رہے گی۔
18:06 , 2010 Jan 07
فن وثقافت گروپ؛ اردن كے شہر "امان" كے وزارت اوقاف اور اسلامی مقدس مقامات كے دفتر میں ۵ جنوری كو ملت فلسطين كی امداد رسانی میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی سرگرميوں كا جائزہ ليا گيا ہے۔
17:56 , 2010 Jan 07
فن وثقافت گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی قم سے وابستہ امام خمينی(رح) اعلی تعليمی مركز میں ۲۵ فروری كو اس يونيورسٹی كے اساتذہ كا دوسرا سالانہ تربيتی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
14:18 , 2010 Jan 06
فن وثقافت گروپ: سوریہ میں مقيم بعض فلسطينی ماہرين آرٹ ۴ جنوری كو غزہ كی پٹی كے شہداء كے گھر والوں سے ملاقات كرنے اور شہداء كے اہداف ومقاصد سے تجديد ميثاق كرنے كے لئے فلسطين روانہ ہوئے ہیں۔
14:17 , 2010 Jan 06
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے صوبہ بلخ كے شہر مزار شريف میں حضرت علی (ع) سے منسوب حرم كے صحن كے كچھ حصے كی تعمير نو كی جا رہی ہے۔
14:16 , 2010 Jan 06
فن وثقافت گروپ: صہيونيوں كے مقابلے میں غزہ كے لوگوں كی استقامت كی ياد میں زمبابوے كے شہر "كادوما" كے امام خمينی(رح) سنٹر میں ۳ جنوری كو "استقامت غزہ" نامی نمائش لگائی گئی ہے۔
12:03 , 2010 Jan 05
فن وثقافت گروپ: لبنان كی "معارف اسلامی" ثقافتی جمعيت كی كوششوں سے بيروت میں كتاب "النظام من الايمان" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:00 , 2010 Jan 04
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر نے "پيام مہر" نامی دينی اور علمی جريدے كے دوسرے شمارے كو انگريزی زبان میں شائع كيا ہے۔
13:59 , 2010 Jan 04
فن وثقافت گروپ: اردن كی عالمی انجمن اسلامی اعتدال كی كوششوں سے ۱۶ جنوری كو اس ملك كے دارالحكومت امان كے بادشاہی ثقافتی سنٹر میں "عالمی امن كے قيام میں اسلامی اصلاحات كا كردار" كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:58 , 2010 Jan 04