فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی كاميابی كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے فروری كے دوسرے عشرے میں عشق آباد میں ايران كے ثقافتی ہفتے كے پروگرام منعقد ہوں گے۔
14:23 , 2010 Jan 13
فن وثقافت گروپ: روس كے ہم عصر ماہر اسلام "ايلشار نصيراف" كی تاليف كتاب "مبانی عرفان اسلامی، پيدائس و تكامل" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جسے "زبان ھای فرہنگ اسلاوی" پبليكيشنز نے شائع كيا ہے۔
14:22 , 2010 Jan 13
فن وثقافت گروپ: امام خمينی(رح) اعلی تعليمی مركز كی جانب سے غير ايرانی طلباء كے لئے دعا پڑھنے كا پہلا تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
14:22 , 2010 Jan 13
فن گروپ: بيروت میں "حديث مقاومت" نامی دوسرے بين الاقوامی فلمی فيسٹيول میں دنيا كے دو معروف دستاويزی فلمیں بنانے والے "آدام شاپيرو" اور "رھاد دسائی" خصوصی مہمان ہوں گے۔
14:19 , 2010 Jan 13
ادب گروپ: وزير ثقافت وارشاد اسلامی نے عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كو علم و تجربيات كے تبادلے اور تعلقات كی سطح كے استحكام كے لئے ايك بہترين موقع اور عالم اسلام كے پبلشروں كے درميان ايك جديد حركت كا آغاز قرار ديا ہے۔
14:58 , 2010 Jan 12
فن وثقافت گروپ: استنبول میں ايرانی قونصلیٹ خانے كے ثقافتی شعبہ اور حضرت امام خمينی(رح) كی تاليفات كی اشاعت كے انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے امام راحل(رح) كی تاليف كتاب "تحرير الوسيلہ" كی پہلی جلد تركی زبان میں شائع ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:54 , 2010 Jan 12
فن گروپ: ہندوستان كے بنگلور فيسٹيول میں مقدس دفاع كے موضوع پر فلم "كودك اور فرشتہ" كو ريليز كيا جا رہا ہے۔
15:06 , 2010 Jan 11
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ايرانی كلچرل سنٹر نے "عربی جديد نشريات" كے ۲۹ ویں شمار كو شائع كيا ہے جس میں دين و ثقافت كے ميدان میں جديد شائع ہونے والی كتابوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
15:01 , 2010 Jan 11
فن وثقافت گروپ: امان كی علوم تطبيقی يونيورسٹی كی طلباء كونسل كی كوششوں سے ملت فلسطين كے ساتھ اتحاد و ہمدردی كا اعلان كرنے كی غرض سے ۸ جنوری كو اس يونيورسٹی میں "غزہ فتح سے ہمكنار ہوا" نامی طلباء فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
13:01 , 2010 Jan 10
فن وثقافت گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر اور بيت الحكمہ كے تعاون سے "مولانا جلال الدين بلخی" نامی بين الاقوامی سيمينار میں پيش ہونے والے مقالے شائع ہو گئے ہیں۔
12:40 , 2010 Jan 10
فن وثقافت گروپ: ارمينا كے شہر ايروان كی مسجد كبود میں ۷ جنوری سے ۲۰ جنوری تك "غزہ میں استقامت وپائيداری كی ياد دہانی، انسانيت كی سربلندی كا راستہ" كے موضوع پر ايك نمائش لگائی گئی ہے۔
12:39 , 2010 Jan 10
فن وثقافت گروپ: تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے اس ملك میں شائع ہونے والے "ادبيات وصنعت" ہفتہ وار جريدے میں "فارسی اشعار میں عاشورا" نامی مقالے كو شائع كيا گيا ہے۔
12:38 , 2010 Jan 10