فن گروپ: ہالی وڈ نے حالیہ چند دہائيوں میں كئی مرتبہ اسلامی تفكر پر يلغار كی ہے كيونكہ امريكی سياستدان جانتے ہیں كہ دنيا والوں كو سعادت كی راہ پر گامزن كرنے والا دين فقط اسلام ہے۔
14:07 , 2010 Jan 18
فن وثقافت گروپ: ۱۶ جنوری كو المصطفی(ص)انٹرنيشنل يونيورسٹی سے وابستہ فقہ كے اعلی تعليمی ركز كے طلباء كے آثار كی نمائش كا افتتاح ہو رہا ہے۔
13:43 , 2010 Jan 16
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت "امان" میں ۱۷ جنوری كو "اسلام اور مغرب كی نظر میں عورت كی آزادی" كے موضوع پر ايك نشست كا اہتمام كيا گيا ہے جس میں قرآن كے سائنسی اعجاز كے استاد "محمد راتب نابلسی" شركت كر رہے ہیں۔
13:36 , 2010 Jan 16
فن و ثقافت گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں اور تين انسٹیٹيوٹز "مركز بيروت الدولی للانتاج والتوزيع الفنی"، "الجمعیہ اللبنانیہ للفنون ۔ رسالات" اور "ٹی وی چينل المنار" كے تعاون سے ۱۱ سے ۱۵ فروری تك بيروت میں ايرانی فلموں كا تيسرا فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
13:11 , 2010 Jan 16
فن وثقافت گروپ: ڈنمارك كے اسلامی انسٹیٹيوٹ كے سابقہ انچارج نے اس ملك میں ۱۷ اسلامی انسٹیٹيوٹ كے سرگرم عمل ہونے كی خبر دی ہے۔
12:38 , 2010 Jan 16
فن وثقافت گروپ: لبنان كے اہل سنت كے مفتی محمد رشيد قبانی نے ۱۴ جنوری كو ملت فلسطين كے خلاف اس غاصب حكومت كی كونسل پرستی كی سياست كے خلاف تركی كے موقف اور قدس شريف كو یہودی بنانے كو مسترد كرنے كی اس ملك كے اعلی حكام كی كوششوں كی قدردانی كی ہے۔
12:36 , 2010 Jan 16
فن وثقافت گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ جنوری كو اس كلچرل سنٹر میں "غزہ" كے موضوع پر ايك نمائش كا افتتاح كيا جا رہا ہے۔
12:29 , 2010 Jan 16
فن گروپ: بيروت میں ۱۴ جنوری كو "حديث مقاومت" نامی دوسرے بين الاقوامی فلم فيسٹيول كی پريس كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
13:49 , 2010 Jan 14
فن وثقافت گروپ: زمبابوے كے "صبح بخير" ٹی وی پروگرام میں دينی اور اسلامی اخلاق كے موضوع كا جائزہ ليا جائے گا جس میں زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر شركت كریں گے۔
13:26 , 2010 Jan 14
فن وثقافت گروپ: تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے ہفتہ وار "ادبيات وصنعت" جريدے میں "ناصر خسرو كے اشعار میں نہج البلاغہ كی جھلك" نامی مقالہ شائع ہوا ہے۔
12:23 , 2010 Jan 14
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۲۷ جنوری سے يكم فروری تك بيروت میں ايرانی جوانوں كا علمی، ثقافتی اور آرٹ فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
12:23 , 2010 Jan 14
فن وثقافت گروپ: تاجيكستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "اسلام اور جمہوريت" نامی بين الاقوامی سيمينار میں پيش ہونے والے مقالے فارسی زبان اور سيرليك خط میں شائع ہو رہے ہیں۔
12:22 , 2010 Jan 14