فن وثقافت گروپ: چند اسلامی ممالك ۲۶ جنوری كو استنبول میں ايك علاقائی كانفرنس كے انعقاد كے دوران افغانستان كے بحران كو حل كرنے كی غرض سے مناسب راہ حل تلاش كرنے كی كوشش كریں گے۔
12:16 , 2010 Jan 23
فن وثقافت گروپ: اردن كی "تحريك جمہوری خلق" كے توسط سے ۲۱ جنوری كو "سوئٹزرلينڈ كی مساجد میں ميناروں كی تعمير پر پابندی كا جائزہ لينے" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:16 , 2010 Jan 23
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے يكم فروری سے ۷ فروری تك تيونس كے "ابن رشيد" ثقافتی سنٹر میں ايران كا فلمی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:12 , 2010 Jan 21
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كی وزارت خارجہ نے اپنے ايك بيانیے میں فرانس كے لوور ميوزيم میں اسلامی ثقافت و آرٹ كے شعبے كی تعمير كرنے میں اس ملك كے تعاون كی خبر دی ہے۔
13:11 , 2010 Jan 21
فن وثقافت گروپ: تاجيكستان كے شہر دوشنبہ كی ثقافتی اور سماجی نشست میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر "اردوش" كے توسط سے "خاندان، معيشت اور معنويت" كے موضوع پر پيش كیے جانے والے مقالے كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:29 , 2010 Jan 20
فن وثقافت گروپ: ہرات میں ايرانی كلچرل سنٹر كے دفتر كی جانب سے اس شہر میں مقيم ايرانی خاندانوں كے لئے "اسلامی ايران كی ياد میں" نامی مقابلے میں شركت كی دعوت دی گئی ہے۔
12:24 , 2010 Jan 20
فن و ثقافت گروپ: پاكستان كے صوبے بلوچستان كی مطبوعات میں امام حسين علیہ السلام اور واقعہ كربلا كے مقام ومنزلت كے موضوع پر پانچ مقالے شائع ہوئے ہیں۔
12:23 , 2010 Jan 20
فن وثقافت گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ نے سينيگال كے وزير ثقافت سے ملاقات كے دوران اسلامی انقلاب كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے اس ملك میں ايران كے ثقافتی ہفتے كے انعقاد كے بارے میں گفتگو كی ہے۔
13:22 , 2010 Jan 19
ادب گروپ: عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كی علمی كمیٹی نے اپنے آخری اجلاس میں اس اجلاس میں عالم اسلام كے نامور مولفين اور رائٹروں كی شركت كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
12:58 , 2010 Jan 19
فن وثقافت گروپ: آنيس حمادہ" كی تاليف كتاب "اسلام برائے كودكان" جرمن زبان میں شائع ہوئی ہے۔
12:48 , 2010 Jan 19
ادب گروپ: اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن سے وابستہ اسلامی تفكر فاؤنڈيشن كی جانب سے انگريزی زبان كے جوانوں كے لئے زمزم جريدے كا ۱۰۰ واں شمارہ شائع ہوا ہے۔
14:16 , 2010 Jan 18
فن وثقافت گروپ: اس ادارے كے آئندہ كے مقاصد میں بين الاقوامی تحقيقات كے لئے پروگرامنگ اور دوسرے ممالك میں صحيح دينی اور فكری گروپوں كو متحرك بنانے اور بحث و گفتگو كے انعقاد جيسے پروگرام شامل ہیں۔
14:16 , 2010 Jan 18