فن وثقافت گروپ: اردن كی انجمن اعتدال انديشہ و ثقافت كی كوششوں سے صوبہ اربد میں اس انجمن كے دفتر میں ۲۴ جنوری كو "اسلام میں ماحوليات پر توجہ" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:27 , 2010 Jan 26
فن وثقافت گروپ: انجمن دوستی ايران وفلسطين كی كوششون سے سوریہ كے دارالحكومت دمشق كے "جرمانا" نامی فلسطينی مہاجروں كے كيمپ میں ۲۴ جنوری كو "غزہ كامياب ہو گيا" كے عنوان سے ايك فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
12:27 , 2010 Jan 26
فن وثقافت گروپ: ايتھوپيا كے روزنامہ "ڈيلی مانیٹر" میں "اسلامی انقلاب ايران" كے عنوان سے شائع ہونے والے ايك مقالے میں اسلامی انقلاب ايران كے معنوی پہلوؤں كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:27 , 2010 Jan 26
فن وثقافت گروپ: سوریہ كی وزارت سياحت نے ۲۰۰۹ء میں اس ملك میں غير ملكی سياحوں كی تعداد كے بارے میں ايك رپورٹ پيش كرتے ہوئے كہا ہے ۶۰ لاكھ غير ملكی سياحوں میں سے ۲۰ لاكھ سياح فقط مقدس مقامات كی زيارت كے لئے اس ملك میں آئے ہیں۔
12:47 , 2010 Jan 25
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے وزير اطلاعات وثقافت نے اس ملك میں عنقريب اسلام مخالف اور غير اخلاقی سائٹس كو بند كرنے كی خبر دی ہے۔
12:42 , 2010 Jan 25
فن وثقافت گروپ: سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت كولمبو میں فروری كے پہلے عشرے میں "اسلامی انقلاب ايران كے تيس سالہ كارناموں" كے موضوع پر تصويری نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
11:51 , 2010 Jan 25
فن وثقافت گروپ: تنزانیہ كے علاقے "كيباھا" میں اسلامی تبليغاتی عالمی سنٹر اور انسان دوستی كی كوششوں سے چہلم امام حسين علیہ السلام كی مناسبت سے ايك پروگرام منعقد ہو رہا ہے جس میں اہل بيت(ع) كے چاہنے والوں نے شركت كی ہے۔
11:46 , 2010 Jan 25
فن وثقافت گروپ: اٹلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كو اطالوی، انگريزی اور عربی زبانوں میں شائع كيا جا رہا ہے۔
11:19 , 2010 Jan 25
فن وثقافت گروپ: سری ليون كی مطبوعات میں "اسلام اور جمہوريت" كے عنوان سے ايك مقالہ شائع ہوا ہے جس میں حكومت كے بارے میں اسلام كے نظريات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
13:25 , 2010 Jan 24
فن وثقافت گروپ: تركمانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے روسی زبان كے جريدے "خاوران" كا ۲۷ واں شمارہ شائع ہوا ہے۔
13:25 , 2010 Jan 24
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۲۱ جنوری سے پورے امارات میں وہاں پر مقيم ايرانيوں كے لئے دوسرے ثقافتی اورآرٹ فيسٹيول كا آغاز ہوا ہے۔
13:17 , 2010 Jan 24
فن وثقافت گروپ: اردن كی انجمن انديشہ عربی كی كوششوں سے امان میں اس انجمن كے دفتر میں ۲۰ جنوری كو كتاب "المسلمون فی امريكا: التاريخ المختصر"(امريكہ میں مقيم مسلمانوں كی مختصر تاريخ) كی رونمائی ہوئی ہے۔
13:02 , 2010 Jan 23