فن وثقافت گروپ: ہندوستان كے شہر نئی دہلی میں ۳۰ جنوری كو ۱۹ویں بين الاقوامی كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں ايرانی پبلشروں نے شركت كی ہے۔
14:05 , 2010 Feb 01
فن وثقافت گروپ: لبنان كی جماعت اسلامی كے سيكرٹری جنرل نے ۳۰ جنوری كو اس ملك كے مفتی سے ملاقات كرتے ہوئے جماعت اسلامی اور لبنان كے دارالافتاء كے درميان تعاون كے فروغ كا جائزہ ليا ہے۔
14:00 , 2010 Feb 01
ادب گروپ: شعر فجر كے چوتھے فيسٹيول كی افتتاحی تقريب میں مدعو شعراء نے اپنے اپنے اشعار پڑیں گے اور اس فيسٹيول میں ۱۰ بين الاقوامی شعراء شركت كر رہے ہیں۔
13:59 , 2010 Feb 01
فن وثقافت گروپ: لبنان كی ثقافتی و ادبی انجمن "دعم الميناء" كی كوششوں سے ۲۹ جنوری كو طرابلس میں "قدس، امن كا شہر" كے موضوع پرايك محفل مشاعرہ منعقد ہوئی ہے۔
13:32 , 2010 Feb 01
فن وثقافت گروپ: استنبول میں عالم اسلام كے تحقيقاتی انسٹیٹيوٹز كے بين الاقوامی سيمينار كے شركاء نے اس سيمينار اختتام اپنے ايك بيانیے میں oic كے ركن ممالك كی چند زبانوں پر مشتمل سائٹ كے افتتاح كا مطالبہ كيا ہے۔
13:31 , 2010 Feb 01
فن وثقافت گروپ: ۳۱ جنوری كو ضريح امام حسين علیہ السلام پر پہلی نصب شدہ جالی كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی ہے جس میں آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نے شركت كی ہے۔
13:31 , 2010 Feb 01
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے شہر "ادلب" كی كونسل اور "الفوعہ" شہر كے ثقافتی سنٹر كے تعاون سے "قدس اور فلسطين" كے موضوع پر ايك فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
14:08 , 2010 Jan 30
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے تيونس كے شہر "قيروان" میں ۲ فروری سے ۷ فروری تك اسلامی جمہوریہ ايران كا پہلا فلمی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
12:49 , 2010 Jan 28
فن وثقافت گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۵ جنوری سے اس كلچرل سنٹر كی آرٹ گيلری میں "غزہ كا ايك ہزار ايك قصہ" كے موضوع پر پينٹنگ نمائش لگائی گئی ہے جو دو ہفتے تك جاری رہے گی۔
12:49 , 2010 Jan 28
ادب گروپ: "محمد باقر خرمشاد" كے بقول عالم اسلام كے پبليشرز پوری دنيا میں امن و دوستی كی ثقافت كی ترويج كے لئے بہت زيادہ صلاحيتوں كے حامل ہیں۔
13:13 , 2010 Jan 27
فن وثقافت گروپ: بيروت كی انجمن مسجد "الامين" كی كوششوں سے پيغمبر گرامی اسلام(ص) كی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے ۲۶ فروری كو اس شہر كے شہيد "رفيق حريری" ہال میں عيد ميلادالنبی(ص) كا عظيم جشن منعقد ہو گا۔
13:09 , 2010 Jan 27
فن وثقافت گروپ: سری ليون كے دارالحكومت فری ٹاون میں ايرانی كلچرل سنٹر كے نمائش ہال میں دھہ فجر كے دوران كتاب "پوسٹر، تصوير اور ہينڈی كرافٹس كی صورت میں اسلامی انقلاب ايران كے نماياں كارناموں كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
12:27 , 2010 Jan 26