فن وثقافت گروپ: پاكستان كے "رائل" ٹی وی چينل كے انچارج نے دھہ فجر كے ايام میں اس چينل سے اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كے بارے میں ايك دستاويزی فلم نشر كرنے كی خبر دی ہے۔
12:47 , 2010 Feb 04
فن وثقافت گروپ: تيونس كے "ابن رشيق" ثقافتی سنٹر میں يكم فروری كو دھہ فجر كی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ايران كا چھٹے فلمی ہفتے كا افتتاح ہوا ہے۔
12:33 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: اسلامی بينك كے عہديدارون كی كوششوں سے اردن كے صوبے "كرك" كے شہر قصر میں ۵۹ ویں اسلامی بينك كا افتتاح ہوا ہے۔
12:33 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ میں امام زمانہ(عج) اور فلسفہ مہدويت كے موضوع كی كتاب "خورشيد مغرب" كی رونمائی ہوئی ہے۔
12:33 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: لبنان كے شمالی شہر "طرابلس" كی اسلامی انسٹیٹيوٹز يونين كی سرگرميوں كا جائزہ لينے كے لئے ايك نشست منعقد ہوئی جس میں بيروت میں عراقی سفارتخانے كے عہديداروں نے شركت كی ہے۔
12:33 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: برلن شہر كے "مارٹين گرپيو زباو" ميوزيم میں ۱۵ مارچ كو "اسلامی ممالك كی ہزار سالہ تاريخ ثقافت" كے موضوع پر ايك نمائش لگائی جا رہی ہے۔
12:33 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: لبنان كی جمعيت "مبرات الخيریہ' كی كوششوں سے اس ملك كے علاقے "بقاع مركزی" كے امام جواد(ع) ہائی سكول میں "العطاء" ہدايا من الناس الی الناس" كے موضوع پر ايك خيراتی نمائش منعقد ہوئی ہے۔
12:28 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: اردن كے انجينئر طبقہ سے وابستہ انجمن "قدس كے لئے انجينئرز" كی كوششوں سے اس ملك كے دارالحكومت امان میں يادگار قدس كی رونمائی ہوئی ہے۔
12:27 , 2010 Feb 03
فن وثقافت گروپ: سری ليون كے روزنامہ "نيووژن" میں "۳۱سال كے بعد اسلامی انقلاب ايران" كے عنوان كے تحت اسلامی انقلاب ايران كے وقوع كے دلائل اور اس كے كارناموں كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:53 , 2010 Feb 02
فن و ثقافت گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے آستان قدس رضوی كے ميوزيم میں موجود آثار میں سے تصويری كی نمائش لگائی گئی ہے۔
12:53 , 2010 Feb 02
فن وثقافت گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۶ اور ۷ فروری كو نقابہ العمال ہال میں منعقد ہو رہا ہے۔
12:53 , 2010 Feb 02
فن وثقافت گروپ: لاہور میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس شہر كے "كوثر" ٹی وی چينل كے انچارج سے ملاقات كے دوران كہا ہے كہ ايران مذہبی اور ثقافتی پروگراموں كی پروڈكشن كے لئے اس چينل سے تعاون كرنے كے لئے آمادہ ہے۔
12:52 , 2010 Feb 02