فن وثقافت گروپ؛ تھائی لينڈ كی "سری ناخارين ويروٹ" يونيورسٹی میں ۵ فروری كو فلم "روز واقعہ" كو ريليز كيا گيا ہے۔
14:06 , 2010 Feb 07
فن وثقافت گروپ: ماسكو میں "كرافٹ" اور شناكت مشرق كالج كے پبليكيشنز كے توسط سے "و۔يا۔بلانيتسكی۔ای۔وی۔زايتسف" اور "ن۔يو۔اولچنكو" كی تاليف كتاب "روس اور دنيائے اسلام" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
14:04 , 2010 Feb 07
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی سالگرہ كی مناسبت سے يكم فروری سے اسپين میں ايرانی كلچرل سنٹر كے دفتر میں "دوران انقلاب كی تاريخی تصويروں" كی نمائش لگائی گئی ہے جو ۱۲ فروری تك جاری رہے گی۔
12:51 , 2010 Feb 06
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے تيونس كے شہر "قيروان" كے ثقافتی سنٹر اسد بن فرات" میں ۲ فروری كو "ايام السينما الايرانیہ" كے عنوان سے اسلامی جمہوریہ ايران كے پہلے فلمی ہفتے كا افتتاح ہو رہا ہے جو ۸ فروری تك جاری رہے گا۔
12:48 , 2010 Feb 06
فن وثقافت گروپ: بيروت كے علاقے "عائشہ بكار" انجمن دينی مركز اسلامی كی دعوت پر ۴ فروری كو "مسلمان اور سالم معاشرے كی تشكيل" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:39 , 2010 Feb 06
فن وثقافت گروپ: نائجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے گزشتہ دس مہينوں كے دوران اس ملك كے اسلامی مراكز اور سماجی اور دينی شخصيات كو اسلامی موضوعات پر مشتمل ۱۲۰۰ سے زائد كتابوں اور دسيوں جرائد كا تحفہ ديا ہے۔
12:36 , 2010 Feb 06
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں امام حسين علیہ السلام اور ان كے باوفا اصحاب كی شہادت كے چہلم كی مناسبت سے عزاداری كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
12:34 , 2010 Feb 06
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے اسپين میں ۸ فروری سے ۱۲ فروری تك ايرانی فلمی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
12:34 , 2010 Feb 06
فن وثقافت گروپ: سری ليون كے روزناموں اسٹينڈرڈ ٹائمز اور "اسپيكٹیٹور" میں "ايران كے كليساوں" كے عنوان سے ايك مقالہ شائع ہوا ہے جس میں ايران كی دينی اقليتوں كی آزادی كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:52 , 2010 Feb 04
فن وثقافت گروپ: كويت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۳ فروری كو اس كلچرل سنٹر میں "اسلامی انقلاب" كے عنوان سے كتب نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۱ فروری تك جاری رہے گی۔
12:52 , 2010 Feb 04
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے يكم فروری كو گھانا كے قومی عجائب گھرمیں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ہفتے كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
12:52 , 2010 Feb 04
فن وثقافت گروپ: دھہ فجر كی مناسبت سے گھانا كے شہر آكرا میں فروری كے پہلے عشرے میں اسلامی انقلاب ايران كے موضوع پر محفل مشاعرہ منعقد ہو رہی ہے۔
12:51 , 2010 Feb 04