فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے بگلہ ديش میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس سنٹر میں ايك ثقافتی اور آرٹ نمائش كو منعقد كيا ہے۔
13:46 , 2010 Feb 10
آرٹ گروپ: آلبانیہ میں ۹ فروری سے ايرانی فوٹوگرافروں كے دفتر كی جانب سے ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے جس میں جديد طريقوں كی مذہبی تصاوير كو ركھا گيا ہے۔
14:15 , 2010 Feb 09
ادب گروپ: اميركبير انسٹیٹيوٹ كے سربراہ نے تہران میں سعدیہ كے ثقافتی دفتر كے مشير سے ملاقات كے دوران سوریہ میں ايران اور عالم اسلام كے مولفين كی عمدہ تاليفات كے ترجمہ اور تقسيم كے لئے ايك خصوصی گروپ ورك تشكيل دينے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
14:14 , 2010 Feb 09
فن وثقافت گروپ: دھہ فجر كی مناسبت سے نئی دہلی میں ۹ فروری كو سعدی نامی ادبی ايوارڈ كا چوتھا مرحلہ منعقد ہو رہا ہے۔
14:12 , 2010 Feb 09
فن وثقافت گروپ: دھہ فجر كی مناسبت سے كينيا كے ٹی وی چينل "kbc" پر اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كے بعد ايران كی ترقيوں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
14:00 , 2010 Feb 09
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے بنگلہ ديش میں ايرانی كلچرل سنٹر نے اس سنٹر میں ايك ثقافتی اور آرٹ نمائش كو منعقد كيا ہے۔
13:57 , 2010 Feb 09
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے وزير ثقافت ونشرواشاعت نے امام خمينی(رح) كے اس فرمان كہ ايرانی انقلاب نور كا ايك دھماكہ تھا كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ حقيقت یہ ہے كہ اسلامی انقلاب ايران، انسانی كرامت اور حريت كا پاسبان ہے۔
13:56 , 2010 Feb 09
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے روزنامہ "البعث" میں "اسلامی انقلاب ايران، كارنامے اور مسلسل كاميابياں" كے عنوان سے ايك مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انقلاب اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
13:50 , 2010 Feb 08
فن وثقافت گروپ: افغانستان كے شہر كابل كے قومی نگارستان میں ۶ فروری كو اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں پہلی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گی اور اس میں افغانستان كے وزير اطلاعات و ثقافت "سيد مخدوم رہين" نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
13:48 , 2010 Feb 08
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۳ فروری كو گھانا كے دارالحكومت آكرا میں اسلامی جمہوریہ ايران كے فلمی ہفتے كا افتتاح ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
13:17 , 2010 Feb 08
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ۴ فروری كو جارجيا كے علاقے كاختی كی حكومتی تلاوی يونيورسٹی میں ايران كے ثقافتی ہفتے كا آغاز ہوا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
13:15 , 2010 Feb 08
فن وثقافت گروپ: تيونس كے ثقافتی سنٹر "ابن خلدون" میں ايك نشست كے دوران اسلامی انقلاب كی كاميابی سے پہلے اور بعد میں ايرانی سينما گھروں كے نماياں كارناموں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
13:15 , 2010 Feb 08