فن وثقافت گروپ: سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "اسلامی انقلاب كے تيس سالہ كارناموں" پر مشتمل ايك بروشر شائع ہوا ہے۔
13:19 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: دمشق كے علاقے "مزہ" كے عربی ثقافتی سنٹر كی كوششوں سے آيات قرآن كريم سے مزين سائن بوڈز كی آرٹ نمائش لگائی گئی ہے۔
13:39 , 2010 Feb 16
فكرونظر گروپ: ثقافتی انقلاب كی اعلی كونسل كے ركن "حسن رحيم پور ازغدی" نے روسی فلاسفہ اور دانشوروں كے اجتماع میں اپنی تقرير كے دوران مغربی فلسفہ پر اسلامی فلسفہ كی تاثير كا جائزہ ليا ہے۔
13:37 , 2010 Feb 16
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت سے ارمنيا كے شہر ايروان كے آرٹ ميوزيم میں ايرانی آرٹز كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے سربراہ "مہدی مصطفوی" نے شركت كی ہے۔
13:36 , 2010 Feb 16
علمی و تحقيقی گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے آلبانیہ كے دارالحكومت تيرانا كے انٹرنيشنل ہوٹل میں "ايرانی تفكر اور اسلامی فلسفہ پر اس كی تاثير" كے موضوع پر ايك علمی سيمينار منعقد ہوا ہے جس میں يونيورسٹی كے اساتذہ، دينی قائدين اور دانشوروں نے شركت كی ہے۔
15:10 , 2010 Feb 14
فن وثقافت گروپ: ابوظہبی كے علاقے اميرنشين میں يكم مارچ سے ۷ مارچ تك كتابوں كی نمائش لگائی جا رہی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ايران شركت كر رہا ہے۔
15:07 , 2010 Feb 14
فن وثقافت گروپ: روس كی اسلامی مطالعاتی فاؤنڈيشن كی كوششون سے شہيد مطہری كی كتاب "جاذبہ و دافعہ امام علی(ع)" روسی زبان میں شائع كيا گيا ہے۔
15:05 , 2010 Feb 14
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی ۳۱ویں سالگرہ كی مناسبت سے ماسكو میں مقيم ايرانيوں نے ۸ فروری كو ايك جشن منعقد كيا ہے۔
14:45 , 2010 Feb 14
فن وثقافت گروپ: تركی كے تاريخ، آرٹ اور اسلامی ثقافت كے تحقيقاتی سنٹر "ارسيكا" كی كوششوں سے استنبول میں عربی اور اسلامی خطاطی كا آٹھواں بين الاقوامی مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
14:45 , 2010 Feb 14
فن وثقافت گروپ: بنگلہ ديش میں استاد شہيد مرتضی مطہر كی كتاب تاليف "حماسہ حسينی كے خلاصے" كے بنگالی ترجمے كی رونمائی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
13:56 , 2010 Feb 10
ادب گروپ: عالم اسلام كے پبلشروں كے بين الاقوامی اجلاس كے سيكرٹری جنرل اور ايرانی صدر كے مشير كی شركت سے منعقد ہونے والے ايك پروگرام میں اس اجلاس كے پوسٹ كی رونمائی ہوئی ہے۔
13:55 , 2010 Feb 10
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے آلبانوی زبان میں كتاب "فلسفہ كلاسيك ايرانی، تفكر ايرانی در فلسفہ اسلامی" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:49 , 2010 Feb 10