فن وثقافت گروپ: بيروت كے علاقے "عائشہ بكار" میں ۱۶ فروری كو منعقد ہونے والی ثقافتی نشست كے شركاء نے حضرت رسول اكرم(ص) كی معرفت حاصل كرنے اور سيرت نبوی كا مطالعہ كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
14:45 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششون سے فروری كے آخری عشرے میں اسلامی خطاطی كی پہلی تعليمی وركشاپ منعقد ہو رہی ہے۔
14:45 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: افغانستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "اسلامی انقلاب ايران كے تيس سالہ كارناموں پر مشتمل" خصوصی اخبار شائع كيا ہے۔
14:41 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: بنگلہ ديش میں شيخ عباس قمی كی كتاب "نفس المہموم" كے بنگالی ترجمے كی رونمائی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
14:41 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كی جانب سے تيسرے بين الاقوامی ثقافتی اور تبليغی طولی فيسٹول منعقد ہو رہا ہے۔
16:58 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: امام رضا علیہ السلام كی شہادت كی مناسبت سے ۱۵ فروری كو لبنان كےشہر "صور" كے شہيد "محمد سعد" مڈل سكول میں اعزاداری كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
16:58 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: لبنان كی حزب اللہ كی كوششوں سے اس ملك كے شہر نبطیہ" كے علاقے "عربصاليم" كے "سيدالشہداء" سنٹر میں شہدائے مقاومت كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
13:35 , 2010 Feb 17
علمی و تحقيقی گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی كی سالگرہ كی مناسبت سے ۱۰ اور ۱۱ فروری كو اس ملك كے روزناموں "تيرانا آبزرور" اور "آلبانيا" نے 'اسلامی انقلاب ايران، اس كے اسباب اور ايجادات" كے عنوان سے مقالہ شائع كيا ہے جيسے اسلامی جمہوریہ ايران كے سفير نے تحرير كيا ہے۔
13:35 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو سنٹر سے گفتگو كے دوران گزشتہ ۳۱سال كے دوران اسلامی انقلاب ايران كےكارناموں كی وضاحت كی ہے۔
13:34 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: اردن كی انجمن مولفين سے وابستہ فلسطينی كمیٹی كی كوششوں سے ۱۳ فروری كو اس ملك كے دارالحكومت امان میں "معبد خيالی، یہودی سازی قدس كا بہانہ" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:30 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: "طول تاريخ میں ايتھوپيا كے عيسائيوں اور مسلمانوں كےروابط پر ايك نظر" كے عنوان سے ايك تحقيق كے قالب میں اس ملك كے مسلمانوں اور عيسائيوں كے روابط كا جائزہ ليا گيا ہے۔
13:29 , 2010 Feb 17
فن وثقافت گروپ: تيرانا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے آلبانوی زبان میں كتاب "ايران؛رہيافتی تحليلی درتبيين انقلاب اسلامی" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:21 , 2010 Feb 17