فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں انجمن "الدستور" كی كوششوں سے ۱۷ فروری كو "اسلام میں ہيومن رائٹس" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:56 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے ثقافتی امور كے انچارج نے اس انٹرنيشنل يونيورسٹی كے آرٹ، ثقافتی اور دينی جيسی مختلف شاخوں میں مختلف ممالك كی ۸۴ انجمنوں كے سرگرم ہونے كی خبر دی ہے۔
18:56 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: افغانستان كی وزارت صحت اور وزارت ارشاد و حج و اوقاف كے تعاون سے ۱۵ فروری كو كابل میں "اسلام كی نظر میں ہيلتھ" كے موضوع پر دو روزہ سيمينار منعقد ہوا ہے۔
18:42 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: پاكستان كے شيعہ اپنے مذہب كے دفاع كے لئے فلم بنا رہے ہیں۔
18:41 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: اٹلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۰ فروری كو روم شہر كے ونيزمحل میں آيات قرآن كريم اور اسماء الحسنی سے مزين سائن بورڈز كی نمائش كا افتتاح ہو رہا ہے۔
18:41 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: لبنان كی جمعيت "رسالت اسلامی" كی كوششوں سے ۱۴ فروری كو بيروت میں "بچوں كا عاشورا" نامی سلسلہ وار ثقافتی پروگراموں كا اختتام ہو گيا ہے۔
18:41 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے آلبانیہ كے دارالحكومت "تيرانا'' میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
18:40 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: قطر كے تعارف اسلام سنٹر كی كوششوں سے فلپائن كے نومسلموں كے درميان اسلامی كتابوں كو تقسيم كيا گيا ہے۔
17:35 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: سیٹلائٹ چينل "التواصل" كے ايك پروگرام كے دوران سوریہ كے محقق "حسن الباش" قدس شريف كی تاريخ پر بحث وگفتگو كر رہے ہیں۔
17:34 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: شيعوں كی اعلی اسلامی اسمبلی كے نائب صدر آيت اللہ قبلان نے اپنی گفتگو كے دوران اس بات پر زور ديا ہے كہ پيغمبر اكرم(ص) انسان كے معلم اور حكمت اور موعظہ حسنہ كے ذريعے لوگوں كو خدا كی طرف دعوت ديتے تھے اور مومنين كو اسلامی اقدار پر عمل كرنے كے لئے سيرت نبوی كی پيروی كرنی چاہیے۔
17:34 , 2010 Feb 18
فن وثقافت گروپ: اسپين كی فیڈريشن آف اسلامك سوسائٹيز كے سيكرٹری نے "ايسا انقلاب جس نے مشرق وسطی اور دنيا كے چہرے كو تبديل كر ديا" كے عنوان سے اپنے ايك مقالے میں اسلامی مقالے میں اسلامی انقلاب ايران كو مشرق وسطی اور دنيا كے چہرے كو تبديل كرنے اور مغرب میں اسلام كے فروغ كا ٹرننگ پوائنٹ قرار ديا ہے۔
17:30 , 2010 Feb 18
ادب گروپ: شعر فجر نامی فيسٹيول كی اختتامی تقريب ۲۰ فروری كو وحدت ہال میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ايرانی وزير ثقافت و ارشاد اسلامی اور ۱۱ بين الاقوامی شعراء شركت كر رہے ہیں۔
17:27 , 2010 Feb 18