فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كے ریڈيو سے گفتگو كے دوران اسلام میں عورت كے مقام كا جائزہ ليا ہے۔
12:55 , 2010 Feb 22
فن وثقافت گروپ: كنیڈا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۳ فروری كو "كارلٹن" يونيورسٹی میں "اسلامی آرٹز میں زيبائی" كے موضوع پر ايك نمائش لگٓائی جا رہی ہے۔
12:52 , 2010 Feb 22
فن وثقافت گروپ: سری لنكا میں سينھالی، تاملی اور انگريزی تين زبانوں كے ايك بروشر كے ذريعے اسلامی انقلاب ايران كے كارناموں كا تعارف كروايا گيا ہے۔
12:50 , 2010 Feb 22
ادب گروپ: داغستان میں اہل بيت(ع) تحقيقی سنٹر كی جانب سے مذہبی اور معرفتی ميگزين "كوثر" كا ۲۷ واں شمارہ شائع ہوا ہے جس كے ایڈیٹر "سيد علم الدين گاسانوف" ہیں۔
12:48 , 2010 Feb 22
فن وثقافت گروپ: جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے رسالہ حقوق امام سجاد(ع) كے جرمن زبان كے ترجمے كو شائع كيا جا رہا ہے۔
13:14 , 2010 Feb 21
فن وثقافت گروپ: لبنان كی انجمن علمائے مسلمان كے اراكين نے ۱۸ فروری كو اس انجمن كے دفتر میں اسلامی معاشرے میں وحدت كے فروغ كا جائزہ ليا ہے۔
13:06 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: استنبول میں ايرانی قونصل خانے كے شعبہ امور ثقافتی اور امام خمينی(رح) كی تاليفات كو نشر كرنے والے انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے حضرت امام خمينی(رح) كے ديوان اشعار كا تركی استنبول ترجمہ شائع ہوا ہے۔
13:05 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: تركمانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر اور مشہد مقدس میں اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے دفتر كے تعاون سے ۱۶ فروری كو عشق آباد میں اسلامی جمہوریہ ايران كے ثقافتی ہفتے كا افتتاح ہوا تھا جو ۱۹ فروری كو اختتام پذير ہو گيا ہے۔
13:05 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: جرمنی میں "طارق رمضان" كی تاليف كتاب "پيغمبر اكرم(ص) كے حالات زندگی" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
13:04 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: بيروت میں دارالافتاء كے دفتر میں ۱۸ فروری كو اس ملك كے ائمہ مساجد اور خطباء كی نشست منعقد ہوئی ہے جس میں مفتی لبنان محمد رشيد قبانی نے شركت كی ہے۔
13:00 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: صدرا حكمت اسلامی فاؤنڈيشن كے سربراہ "آيت اللہ سيد محمد خامنہ ای كی تاليف كتاب "حكمت متعالہ و ملاصدرا" كا آلبانوی زبان میں ترجمہ شائع ہو رہا ہے۔
12:58 , 2010 Feb 20
فن وثقافت گروپ: سری ليون كے روزنامہ "سلون ٹائمز" میں "اسلامی انقلاب ايران كی كاميابی میں خواتين كا كردار" كے عنوان سے شائع ہونے والے ايك مقالے میں اسلامی جمہوریہ ايران كے نظام كے قائم رہنےاور انقلاب كی كاميابی میں خواتين كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:57 , 2010 Feb 20