فن وثقافت گروپ: تركمانیہ كے شہر "ماری" میں ۲۲ فروری كو افتتاح ہونے والی ايران كی ثقافتی نمائش ۲۶ فروری كو اختتام پذير ہو گئی ہے۔
13:52 , 2010 Feb 27
فن وثقافت گروپ: انڈونيشين فلمی فاؤنڈيشن كے تعاون سے ۲۲ فروری كو جكارتہ شہر كے "پارفی" سينما فاؤنڈيشن كے ہال میں عالم اسلام كا فلمی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے جو ايك ہفتہ تك جاری رہے گا۔
14:16 , 2010 Feb 25
فن وثقافت گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے حضرت محمد مصطفی(ص) اور امام جعفرصادق(ع) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے يكم ربيع الاول سے اس ملك كی مساجد میں جشن كے پروگرام منعقد ہو رہے ہیں۔
14:14 , 2010 Feb 25
فن وثقافت گروپ: ماسكو میں "ايران اور روس كے ثقافتی روابط كا كردار" كے عنوان سے قفقاز میں ايرانی اور اسلامی عرفان، ايران اور روس كے ثقافتی روابط اور شناخت ايران كے بارے میں مقالوں كے مجموعے كو شائع كيا گيا ہے۔
14:06 , 2010 Feb 25
فن وثقافت گروپ: اٹلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے روم شہر كے ونيز شہرپيلس میں ۲۰ فروری كو قرآنی آيات اور اسماء الحسن سے مزين سائن بورڈز كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جو ۱۴ مارچ تك جاری رہے گی۔
12:58 , 2010 Feb 24
فن وثقافت گروپ: ہندوستان میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك كی دارالہدی اسلامی يونيورسٹی كے سربراہ سے ملاقات كے دوران ايرانی كلچرل سنٹر كا ايك مقصد ہندوستان كے دينی، ثقافتی اور علمی سنٹرز سے تعاون كا فروغ قرار ديا ہے۔
12:51 , 2010 Feb 24
فن وثقافت گروپ: اردن كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كی كوششوں سے اس ملك كی جامع مسجد "عجلون" كی تيسری مرتبہ تعمير نو كی جا رہی ہے۔
13:07 , 2010 Feb 23
فن وثقافت گروپ: بمبئی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے منعقد ہونے والی ايك نشست كے دوران اسلامی جمہوریہ ايران اور ہندوستان كے ثقافتی تعلقات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
13:07 , 2010 Feb 23
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں ابوسعيد ابوالخير كی تاليف كتاب "اسرار التوحيد" كا روسی ترجمہ شائع ہوا ہے۔
13:07 , 2010 Feb 23
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے مسلمان اور عسيائی علماء نے دمشق كی ملازم پيشہ خواتين كمیٹی كی دعوت پر ايك نشست كا اہتمام كر كے "خواتين كی ملازمت اور خاندان كی تربيت" كے موضوع پر بحث وگفتگو كی ہے۔
13:03 , 2010 Feb 23
فن وثقافت گروپ: لبنان كے شہر طرابلس میں ۲۱ فروری كو اس شہر كی اسلامی تحريكوں اور تنظيموں كے نمائندوں كی پہلی نشست منعقد ہوئی ہے۔
12:55 , 2010 Feb 22
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ فروری سے ۲۶ فروری تك اس ملك كے دارالحكومت "منيلا" میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
12:55 , 2010 Feb 22