فن وثقافت گروپ: اردن كی عالمی انجمن اسلامی اعتدال كے عہديداروں كی كوششوں سے يمن كے دارالحكومت "صنعا" میں ۴ مارچ كو اس انجمن كے جديد شعبے كا افتتاح ہو رہا ہے۔
13:20 , 2010 Mar 02
ثقافتی وسماجی گروپ: سوشل آرگنائزيشنز يونين "الرائد" كی كوششوں سے يوكرائن كے دارالحكومت كيف كے اسلامی ثقافتی سنٹر میں اس ملك كی خواتين كے لئے تربيت مبلغ كا كورس منعقد ہوا ہے۔
13:02 , 2010 Mar 02
فن وثقافت گروپ: لبنان كے علاقے "اقليم خروب" میں ۲۷ فروری كو عيد ميلاد النبی(ص) كے جشن میں شريك لبنانی شہريوں نے دنيا میں رسالت نبوی كی تبليغ كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
13:27 , 2010 Mar 01
اعزازی نامہ نگار/ فخرالدين يوسف پور" حوزہ علمیہ قم كے دفتر تبليغات اسلامی كی تعليمی سرگرميوں سے آگاہی كے سلسلے میں پاكستانی ثقافتی ماہرين كی نشست منعقد ہوئی ہے۔
13:17 , 2010 Mar 01
فن وثقافت گروپ: نبی اكرم(ص) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے بيروت كے "يونسكو" پيلس میں نبوی آثار كی پہلی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
18:18 , 2010 Feb 28
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۶ فروری سے اس ملك كے شہر منيلا میں ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہوا رہا ہے۔
18:16 , 2010 Feb 28
فن وثقافت گروپ: ارمنيا میں "اسلامی انقلاب اور اس كے مطلوبہ اہداف'' كے موضوع پر منعقدہ سيمينار میں پيش ہونے والے مقالوں كو كتابی صورت میں شائع كيا گيا ہے۔
18:12 , 2010 Feb 28
فن وثقافت گروپ: روس میں صہيونی حكومت اور عالمی امپرليزم كی دھوكہ دہی اور دوغلی پاليسيوں كے خاتمے اور ايران سے مربوط اخبار كو شائع كرنے كی غرض سے "ریڈيو ايران" كا افتتاح ہوا ہے۔
18:08 , 2010 Feb 28
فن وثقافت گروپ: نبی مكرم اسلام(ص) كی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے تركی كے ٹی وی چينل پر خصوصی پروگرام نشر كیے جا رہے ہیں۔
13:57 , 2010 Feb 27
فن وثقافت گروپ: "بافرا شہر كے آناتولی جوانون" كی انجمن كی كوششوں سے ۲۵ فروری كو اس شہر میں "نماز كے ذريعے روح كا احياء" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:57 , 2010 Feb 27
فن وثقافت گروپ: اٹلی كے دارالحكومت روم میں "تجلی احساس" نامی نمائش میں قرآنی موضوعات پر پينٹنگ میں ايرانی ماہرين آرٹ كے فن پاروں كو ركھا گيا ہے۔
13:53 , 2010 Feb 27
فن وثقافت گروپ: لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے "ايران الثقافتی" جريدے كا جديد شمارہ شائع ہوا ہے۔
13:53 , 2010 Feb 27