فن و ثقافت گروپ: سوئٹزرلينڈ كے ايك وفد نے ۷ مارچ كو لبنان كے شمالی شہر طرابلس كے دارالافتاء كے عہديداروں سے ملاقات كی ہے۔
13:11 , 2010 Mar 09
فن وثقافت گروپ: لبنان كی دارالزہرا(س) كی جمعيت "امداد و پرورش ايتام" اور سماجی جمعيت "ارادہ خوشبختی" كے تعاون سے بيروت میں "اسلام اور پيشے" كے موضوع پر ايك علمی مقابلہ منعقد ہوا ہے۔
13:52 , 2010 Mar 08
فن وثقافت گروپ: حزب اللہ كی انتظامی كونسل كے سربراہ نے حجاب كو مختلف ثقافتی اور انحرافی چيلنجز سے معاشرے كے تحفظ كا اہم ترين سبب قرار ديتے ہوئے كہا كہ ثقافتی يلغار كے مقابلے كا راستہ اسلامی اقدار كی پابندی ہے۔
13:50 , 2010 Mar 08
ادب گروپ: اسلامی انسائيكلوپیڈيا فاؤنڈيشن كی كوششوں سےعالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ ہو رہا ہے جسےموسم گرما میں شائع كيا جائےگا۔
13:25 , 2010 Mar 07
فن وثقافت گروپ: تہران میں اكتوبر كے پہلے عشرے میں اسلام اور روس كی ارتھوڈكس عيسائيت كے درميان گفتگو كا ساتواں مرحلہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:24 , 2010 Mar 07
فن وثقافت گروپ: تركی كی فلم انڈسٹری كی كوششوں سے اس ملك میں "فلسطين بھڑيوں كی وادی" نامی صہيونزم مخالف فلم كو پروڈيوس كيا جا رہا ہے۔
13:18 , 2010 Mar 07
فن وثقافت گروپ: اردن كی محاذ عمل اسلامی پارٹی كی كوششوں سےاس ملك كے دارالحكومت امان میں ۵ مارچ كو صہيونی حكومت كے قدس اور مسجد الاقصی پر حالیہ حملوں كے جواب میں "فلسطين كے اسلامی كانفرنس مقدمات كی حمايت" نامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
14:07 , 2010 Mar 06
فن وثقافت گروپ: لبنان كی تحريك امل كی كوششوں سے بيروت كے شہداء قبرستان كے اسلامی رسالت كے ہال میں "محمد(ص) بشريت كے رسول" كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
13:47 , 2010 Mar 06
فن وثقافت گروپ: اردن كی وزارت تجارت كے تعاون سے اس ملك كے علاقے "اغوار" كے "بحرالميت" كانفرنسز سنٹر میں يكم مارچ كو "مشرق وسطی میں اسلامی سرمایہ كاری" كے موضوع پر پہلے سيمينار كا افتتاح ہوا ہے۔
14:29 , 2010 Mar 03
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے دارالحكومت دمشق میں ۱۵ مارچ كو "عالمی اقتصادی بحراين كے سائے میں اسلامی بينك كاری كی كاميابی" كے عنوان سے "بينك اور اسلامك فنانشل انسٹیٹيوٹز" نامی پانچواں سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
13:21 , 2010 Mar 02
فن وثقافت گروپ: لبنان كی اسلامی تحريك مقاومت حزب اللہ نے پيغمبر اكرم(ص) كی ولادت با سعادت اور ہفتہ وحدت كی مناسبت سے ۲۸ فروری كو لبنان كے مشرقی شہر "بعلبك" كے "تموز'' ہال میں پروگرام منعقد كرنا ہے۔
13:20 , 2010 Mar 02
فن و ثقافت گروپ: oic كے سيكرٹری جنرل احسان اوغلو نے "جنيوا" میں ہيومن رائٹس كونسل كے تيرہویں اجلاس میں اس آرگنائزيشن كے ركن ممالك میں ہيومن رائٹس سے مربوط مسائل كی وضاحت كی ہے۔
13:20 , 2010 Mar 02