فن وثقافت گروپ: انجمن مسلمان طلباء كی كوششوں سے لبنان كے شہر صيداء كی بين الاقوامی يونيورسٹی میں "اخلاق نبوی(ص)" سے آگاہی كا خصوصی پروگرام منعقد ہوا ہے۔
15:22 , 2010 Mar 14
فن وثقافت گروپ: اردن كی ميانہ رو انجمن انديشہ وثقافت كی كوششون سے ۸ مارچ كو اس ملك كے شہر "سلط" میں "اسلامی ترانے" نامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے۔
15:22 , 2010 Mar 14
فن وثقافت گروپ: روس كے تاريخی اور حقوقی ماحول میں "اسلام اور جنوبی اورال كے مسلمان" كے دستاويزی مجموع كو ايك بروشر كی صورت میں شائع كيا گيا ہے۔
15:20 , 2010 Mar 14
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ كی "الباسان" يونيورستی سماجياتی فيكلٹی كے فلسفہ گروپ كی جانب سے ۱۲ مارچ كو اس يونيورسٹی میں "اسلامی اور ايرانی فلسفہ كا تعارف" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
14:37 , 2010 Mar 13
فن وثقافت گروپ: نئی دہلی میں المصطفی(ص) انٹرنيشنل يونيورسٹی كے شعبہ كی كوششوں سے منعقد ہونے والی ايك نشست كے دوران اسلام اور ہندوستانی اديان كے مابين پائی جانے والی امنيت پر خصوصی توجہ اور اس كو درپيش چيلنجز كا جائزہ ليا گيا ہے۔
15:54 , 2010 Mar 11
فن وثقافت گروپ: كنیڈا كی "كارلٹن" يونيورسٹی میں ۹ مارچ كو "اسلامی آرٹز كی زيبائی اور خوبصورتی" كے عنوان پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے جس میں ايرانی طلائی ملمع كار استاد سعيد آبادی نے شركت كی ہے۔
15:53 , 2010 Mar 11
فن وثقافت گروپ: بيروت میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے "ايران الثقافی" نامی جريدے كا چھٹا شمارہ شائع ہوا ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ايران كی علمی، آرٹ، ثقافتی اور ٹيكنيكل ترقيوں كے بارے میں رپورٹس اور اخبارات شائع كی گئی ہیں۔
15:52 , 2010 Mar 11
فكرونظر گروپ: انڈين شخصيات كے توسط سے فارسی زبان میں قرآنی تفسير اور اخلاقی ومعنوی تعليمات پر مشتمل كتابوں كی تاليف اس بات كی نشاندہی كرتی ہے كہ اسلامی دور میں ہندوستان اور ايران كے وسيع ثقافتی تعلقات تھے اور برصغير میں ايرانی ثقافت بہت زيادہ اثر انداز تھی۔
15:51 , 2010 Mar 11
فن وثقافت گروپ: اردن كی وزارت اوقاف ومذہبی امور كی كوششوں سے مختلف خلاف ورزيوں كی روك تھام كے لئے عمرہ پر بھيجنے والی كمپنيون پر مزيد نگرانی كا منصوبہ بنايا جا رہا ہے۔
15:51 , 2010 Mar 11
فن وثقافت گروپ: اردن كے شہر "رمثا" میں خواتين كے عالمی دن كی مناسبت سے ۸ مارچ كو "معاشرے میں خواتين كی سماجی سرگرميوں كے بارے میں اسلام كی نظر" كے موضوع پر ايك تعليمی وركشاپ منعقد ہوئی ہے۔
13:06 , 2010 Mar 10
فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۵ سے ۷ مارچ كو اس ملك كی "الخيریہ" مسجد میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے۔
13:06 , 2010 Mar 10
فن گروپ: اپنے آرٹ فن پاروں كی نمائش لگانے كی غرض سے بعض ماہر آرٹ جانباز لبنان روانہ ہوئے ہیں۔
13:12 , 2010 Mar 09