فن وثقافت گروپ: سوریہ كے مفتی نے ۱۶ مارچ كو دمشق میں "اسلامی فنانشل انسٹیٹيوٹز اور بينكوں" كے موضوع پر منعقد ہونے والے پانچویں سيمينارمیں دنيا كے فنانشل انسٹیٹيوٹز كا مقابلہ كرنے كے لئے اسلامی بينك كاری كے نظام پر خصوصی توجہ دينے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
17:37 , 2010 Mar 18
فن وثقافت گروپ: سعودی عرب كے دارالحكومت "رياض" میں آذربائيجان اور سعودی عرب كے اسلامی انسٹیٹيوٹز كے باہمی تعاون كا جائزہ ليا گيا ہے جس میں دونوں ممالك كے نمائندے شركت كر رہے ہیں۔
17:37 , 2010 Mar 18
فن وثقافت گروپ: زمبابوے میں ايرانی سفارتخانے اور كلچرل سنٹر كے تعاون سے ۲۱ مارچ كو حرارہ میں "اسلام كی نظر میں نوروز" كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہو رہی ہے۔
11:25 , 2010 Mar 18
فن وثقافت گروپ: ماسكو كے تعليمی سكول "649" میں ۱۴ مارچ كو ايرانی تہذيب و آرٹ كے تعارف كی غرض سے اسلامی ايران كے ہينڈی كرافٹس كی نمائش لگائی گئی ہے۔
14:12 , 2010 Mar 16
فن وثقافت گروپ: اسلامی ڈويلپمنٹ بينك كے انتظامیہ عہديداروں كی كونسل نے باكو میں اس بينك كی سالانہ نشست میں ۵۶ ممالك كے اقتصادی اور فنانشل وزراء كی شركت كی خبر دی ہے۔
14:11 , 2010 Mar 16
فن وثقافت گروپ؛ سوریہ كے وزير اوقاف نے ۱۴ مارچ كو دمشق میں تقريب مذاہب اسلامی كے چھٹے سيمينار میں قرآن كريم كی وحدت اسلامی اور تفرقہ سے دوری كی دعوت كی طرف اشارہ كرتے ہوئے مسلمانوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ امت اسلام كو درپيش چيلنجز كامقابلہ كرنے كے لئے بھرپور كوششیں كریں۔
14:11 , 2010 Mar 16
فن وثقافت گروپ: برطانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر اور ليورپول يونيورسٹی كی انجمن طلباء ايران كے تعاون سے "ايرانی سينما كے جديد تجربات نظريات پر ايك نظر" كے عنوان سے ۱۲ سے ۱۴ مارچ كو اس شہر كے "توحيد" سنٹر میں ايران كا فلمی ہفتہ منعقد ہوا ہے۔
14:11 , 2010 Mar 16
فن وثقافت گروپ: بين الاقوامی قدس انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ۱۶ مارچ كو بيروت كے "بريسٹل" ہوٹل میں قدس كی حمايت كے موضوع پر ايك پريس كانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
15:17 , 2010 Mar 15
فن وثقافت گروپ: تركی كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان نے حجاب كی حمايت اور تركی كے تعليمی مراكز اور اداروں میں اس اسلامی فريضہ سے منع كرنے كے قوانين پر شديد نكتہ چينی كرتے ہوئے حجاب پر پابندی كو خانہ كعبہ كے ويران كرنے سےزيادہ قبيح اور برا قرار ديا ہے۔
15:15 , 2010 Mar 15
ادب گروپ: عالم اسلام كے پبلشروں كے پہلے بين الاقوامی اجلاس میں دينی آثار كی اشاعت كے سلسلے میں پانچ تخصصی نشستیں منعقد ہو رہی ہیں۔
15:31 , 2010 Mar 14
فن وثقافت گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے لبنان كے شہر "قانا" كے ميوزيم میں ايران كے ہم عصر پينٹروں كے فن پاروں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
15:29 , 2010 Mar 14
فن وثقافت گروپ: آيت اللہ جوادی آملی كی كتاب" روابط بين الملل در اسلام" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
15:26 , 2010 Mar 14