فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس ملك كے شہر "خوين سيری كیٹ" كی ۳۸ ویں بين الاقوامی كتب نمائش میں اسلامی اور دينی كتابوں كو ركھا گيا ہے۔
14:31 , 2010 Mar 31
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت "امان" میں اردن انجينئروں كی يونين میں ۳۰ مارچ كو ايك نشست كے دوران اسلامی معاشرے میں جوانوں كے كردار كا جائزہ ليا گيا ہے۔
14:31 , 2010 Mar 31
فن وثقافت گروپ: "قدس" دنيائے عرب كا دائمی ثقافتی دارالحكومت كی مناسبت سے سوریہ كے صوبے "درعا" كے علاقے "الطيبہ" میں "الزيدہ" نامی ثقافتی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
14:28 , 2010 Mar 31
فن وثقافت گروپ: استنبول میں فلسطينی شہريوں كے خلاف صیہونی مظالم كے رد عمل میں "قدس كے ساتھ يكجہتی" نامی ہفتہ منايا جا رہا ہے۔
14:25 , 2010 Mar 31
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے شہر "لازقیہ" كے عربی، ثقافتی سنٹر میں ۱۸ اپريل سے ۲۲ اپريل تك اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
13:58 , 2010 Mar 30
فن وثقافت گروپ: ہندوستان كی رياست كرناٹك كے شہر "بنگلور" میں ايك كويتی مخير شخص كی كوششوں سے 'سعد الراشد" نامی جديد بين الاقوامی اسلامی انسٹیٹيوٹ كو تاسيس كيا گياہے۔
13:38 , 2010 Mar 30
فن وثقافت گروپ: تركی سوسل سوسائٹی فاؤنڈيشنز نے ايك مشتركہ اقدام كرتے ہوئے "قدس كے ساتھ يكجہتی كے ايام" كے عنوان سے ايك فيسٹيول منعقد كيا ہے۔
15:29 , 2010 Mar 29
فن وثقافت گروپ: لبنان كی اسٹریٹجك تحقيقاتی انجمن كی كوششوں سے ۲۶ اور ۲۶ مارچ كو بيروت میں اديان كی نظر میں شدت پسندی كے مسئلہ اور امن كے قيام میں دين كے كردار كا جائزہ لينے كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
15:24 , 2010 Mar 29
فن وثقافت گروپ: آلبانیہ كے شہر "كورچا" كی "فانولی" يونيورسٹی میں ايران اور آلبانیہ كے ثقافتی روابط كے موضوع پر ايك نشست منعقد ہوئی ہے جس كا مقصد ايرانی اور اسلامی فلسفہ كا تعارف كروانا ہے۔
15:23 , 2010 Mar 29
ثقافتی وسماجی گروپ: بوسنيا كی اسلامی سوسائٹی كے رئيس العلماء نے اپنے ايك بيانیے میں یہودی سازی قدس شريف اور مسجد الاقصی كے انہدام كی مذمت كی ہے۔
15:23 , 2010 Mar 29
ادب گروپ: حكومتی اور پرائيوٹ اداروں اور انسٹیٹيوٹ نے سال ۲۰۰۹ء میں قرآن كے نفيس خطی نسخوں كی خريداری اور لائبريريوں وغيرہ میں ان كی حفاظت كے سلسلے میں بہت زيادہ كوششیں كی ہیں۔
16:21 , 2010 Mar 28
فن وثقافت گروپ: تركی كے مركزی بينك كے سربراہ نے اپنی ايك گفتگو میں اس ملك كے اسلامی فنانشل انسٹیٹيوٹز اس ملك كی معيشت كا جزء لاينفك ہیں۔
17:38 , 2010 Mar 18