فن گروپ: ايران كے نگار آرٹ ہاوس میں ۷ اپريل كو ايران كے خطاطی كے اساتذہ اور ماہرين آرٹ كے خطاطی كے فن پاروں كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے جس میں ايران كے كئی عہديداروں اور ماہرين آرٹ نے شركت كی ہے۔
14:32 , 2010 Apr 07
فن وثقافت گروپ: اردن كے علاقے "رصيفہ" میں غير قانونی سرگرميوں كی وجہ سے حج وعمرہ كے ساتھ دفتروں كو سيل كر ديا گيا ہے۔
12:47 , 2010 Apr 05
فن وثقافت گروپ: سری ليون میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے اس ملك كی مطبوعات میں ايك مضمون كے تحت اسلام اور نوروز كے باہمی رابطے كا جائزہ ليا گيا ہے۔
12:43 , 2010 Apr 05
فن وثقافت گروپ: تركی كا اسلامی ثقافت، آرٹ اور تحقيقی سنٹر "ارسيكا" ابوظہبی كی انجمن ثقافت اور ورثہ كے تعاون سے ۲۰۱۰ء میں عالم اسلام اور عرب كے ماہرين آرٹ كے لئے بين الاقوامی خطاطی مقابلہ منعقد كر رہا ہے۔
12:38 , 2010 Apr 05
فن وثقافت گروپ:OIC سے وابستہ آيسسكو كے آثار قديمہ كے ماہرين یہودی سازی قدس كے لئے صیہونی حكومت كی كوششوں كے بارے میں قانونی اور دستاويزی رپورٹ پيش كرنے كی غرض سے دمشق كے قومی ميوزيم میں اكٹھے ہوئے ہیں۔
12:38 , 2010 Apr 05
فن وثقافت گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت "دارالسلام" میں فلسطين كے سفارتخانے اور تنزانیہ كی اسلامی جميعتوں كی اعلی اسمبلی كے تعاون سے "لبيك يا قدس" كے موضوع پر ايك عوامی فيسٹيول منعقد ہوا ہے جس كا مقصد فلسطين كی مظلوم ملت سے اظہار يكجہتی كرنا ہے۔
12:37 , 2010 Apr 05
فن وثقافت گروپ: آسٹريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے موسم بہار كے وسط میں اسلووانيا كے شہر "ماريبر" يونيورسٹی میں اسلامی تہذيب كا تعارف نامی ہفتہ ہو رہا ہے۔
16:39 , 2010 Apr 04
فن وثقافت گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں اور ہم عصر آرٹز ميوزيم كے تعاون سے ۳۰ مارچ كو دمشق كے "المزہ" نامی ثقافتی سنٹر میں ايرانی ماہرين آرٹ كے بصری فنون "visual Arts" كی نمائش لگائی گئی ہے جو ۴ اپريل تك جاری رہے گی۔
16:32 , 2010 Apr 04
فن وثقافت گروپ: داغستان كے اہل بيت(ع) ريسرچ سنٹر كے توسط سے "كوثر" نامی مذہبی جريدے كا اٹھائيسواں شمارہ شائع ہوا ہے۔
13:35 , 2010 Apr 03
فن وثقافت گروپ: كرغستان كے صوبے "تالاس" میں مسلمان جوانوں كی عالمی انجمن كی كوششوں سے سلسلہ وار اسلامی تبليغی نشستیں منعقد ہوئی ہیں۔
13:34 , 2010 Apr 03
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ داغستان كے اہل بيت(ع) تحقيقی سنٹر كی كوششوں اورروس اور ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے دعائے كميل كا روسی ترجمہ شائع ہوا ہے۔
13:34 , 2010 Apr 03
فن وثقافت گروپ: لبنان كے ریڈيو قرآن نے صیہونی مظالم اور ملت فلسطين كے رنجوں كی تشہير كی غرض سے ايك تفصيلی رپورٹ پيش كی ہے۔
13:30 , 2010 Apr 03