فن وثقافت گروپ: طرابلس كے زكوۃ اور خيراتی سرگرميوں كے ہاوس كے تعاون سے اس شہر كے علاوہ "فنيدق" میں ۹ اپريل كو "قطر" نامی مسجد كا افتتاح ہوا ہے۔
15:20 , 2010 Apr 10
فن وثقافت گروپ: جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے جارجوی اور فارسی زبانوں میں "قلم" نامی جريدے كا جديد شمارہ شائع ہوا ہے۔
15:19 , 2010 Apr 10
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے وزير ثقافت وسيرسياحت نے اپنی گفتگو میں كہا ہے كہ آذربائيجان كے تاريخی اور ثقافتی آثار كو مٹانے سے اسلامی تہذيب كے لئے خطرناك ثابت ہو گا۔
15:18 , 2010 Apr 10
بين الاقوامی گروپ: مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں ۲۲ سے ۲۴ اپريل تك اسلامی ممالك كے تاجر خواتين كا پانچواں سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
15:18 , 2010 Apr 10
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كے ۳۰ دينی انسٹیٹيوٹز جديد حكومتی اجازت نامے كے ملنے پر اپنی ثقافتی اور تبليغی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
15:17 , 2010 Apr 10
فن وثقافت گروپ: سعودی عرب كی "ملك سعود" يونيورسٹی میں غير عربوں كو عربی زبان كی تعليم دينے كے شعبہ نے رياض میں ايك سيمينار منعقد كر كے جنوب مشرقی ايشيائی ممالك میں اسلامی تہذيب وتمدن كی ترويج كا جائزہ ليا ہے۔
15:17 , 2010 Apr 10
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے صوبے "دير الزور" كے "النور" روشندلان سنٹر نے امنا غزہ كے عنوان سے ايك تھیٹر منعقد كر كے فلسطينی بچوں سے اپنی يكجہتی كا اظہار كيا ہے۔
15:17 , 2010 Apr 10
فن وثقافت گروپ: بيروت كے "الزيتونہ" نامی مطالعاتی سنٹر نے "دراسات فی التراث الثقافی لمدينہ القدس" نامی كتاب شائع كر كے اس شہر كے ثقافتی ورثے كا جائزہ ليا ہے۔
12:43 , 2010 Apr 08
فن وثقافت گروپ: ادبيات فارسی اور عرب كے درميان ديرنیہ گہرے روابط كے پيش نظر لبنان يونيورسٹی، مشہد كی فردوسی يونيورسٹی اور لبنان میں ايرانی كلچرل سنٹڑ كے تعاون سے ۱۱ اور ۱۲ مئی كو بيروت میں فارسی اور عرب كی تطبيقی ادبيات كے موضوع پر ايك بين الاقوامی سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
12:42 , 2010 Apr 08
فن وثقافت گروپ: اردن كے صوبے "عجلون" میں اسلامی اور عربی بين الاقوامی بينك كی نئی شاخ كا افتتاح ہوا ہے جس میں اس بينك كے عہديداروں نے شركت كی ہے۔
12:42 , 2010 Apr 08
فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ كے وزير اعظم نے بحرينی ہم منصب سے ملاقات كے دوران اسلامی بينك كاری كے ميدان میں دونوں ممالك كے تعاون كے فروغ كی خبر دی ہے۔
12:40 , 2010 Apr 08
فن وثقافت گروپ: تيونس میں ايرانی كلچرل سنٹر اس ملك كی اٹھائيسویں بين الاقوامی كتب نمائش میں حاضر ہو كر اس نمائش میں دينی كتابوں كو پيش كریں گے۔
12:38 , 2010 Apr 08