فن وثقافت گروپ: اسپين كی "آلبكانٹہ" يونيورسٹی میں ۲۲ اپريل كو سعدی كی ياد میں ايك سيمينار منعقد كر كے ايران كے نامور شاعر اور فيلسوف شيخ سعدی كے افكار ونظريات اور اس كی عالمی تاثيرات كا جائزہ لے رہی ہے۔
14:13 , 2010 Apr 14
فن وثقافت گروپ: جرمنی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر نے اس ملك میں سلواكیہ كی سفارت كے سيكرٹری سےملاقات كے دوران اس ملك كے شہر "براسٹيلاو" میں عنقريب اسلامی اور ايرانی آرٹز كی نمائش لگانے كے منصوبے كے بارے میں تبادلہ خيال كيا ہے۔
13:51 , 2010 Apr 13
فن وثقافت گروپ: اردن اور سرزمين مقدس میں واقع "سوٹری" پروٹسٹنٹ" كليسا كی كوششوں سے ۱۱ اپريل كو اردن كے دارالحكومت امان میں "مشرق وسطی میں دينی ہم زيستی" كے عنوان سے ايك نشست منعقد ہوئی ہے۔
13:42 , 2010 Apr 13
فن وثقافت گروپ: لبنان كے شمالی شہر طرابلس كے دارالافتاء سے وابستہ انجمن خواتين كی كوششوں سے ازدواج سے مربوط دينی معلوماتی كورس منعقد ہوا ہے۔
13:41 , 2010 Apr 13
فن وثقافت گروپ: اردن كے گورنمنٹ سكولوں میں "الرھان الخاسر" نامی اسلام مخالف امريكی فلم كی تقسيم پر اس ملك كے مسلمانوں نے شديد اعتراض كيا ہے۔
13:09 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد پہلی مرتبہ ايران كی موجودہ مختصر ۳۶ داستانوں كا روسی ترجمہ شائع ہو رہا ہے جس كے لئے وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كے ثقافتی مشير اور روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے تعاون كيا ہے۔
13:08 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: تنزانیہ كی مسلمان خواتين نے مغرب كی اسلام مخالف پاليسيوں بالخصوص سوئٹزرلينڈ كی مسجاد پر ميناروں كی تعمير پر پابندی كے اس ملك كے حالیہ اقدام كی بھرپور مذمت كرتے ہوئے مظاہرہ كيا ہے۔
13:06 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ باشقيرستان كے شہراوفا كے دينی مدرسے "مريم سلطانوا" میں ۷ اپريل سے اس ملك كے ائمہ جمعہ و جماعات كے لئے قرآنی خطاطی كے تعليمی كورس كا آغاز ہو كر تين دن تك جاری رہا ہے۔
12:59 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل كے قائم مقام حجۃ الاسلام والمسلمين شيخ نعيم قاسم كی تاليف كتاب "سبيل اللہ" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے جسے بيروت كے "دارلحجۃ البيضا" پبليكشنر نےشائع كيا ہے۔
12:59 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: ايران كے صوبے جنوبی خراسان كے محكمہ ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج نے جولائی كے آخری عشرے اور اگست كے پہلے بيس دنوں كے دوران قرآن كريم كی عظيم نمائش كے انعقاد كی خبر دی ہے۔
12:58 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: تركی كے شہر "استنبول" میں مختلف ممالك كی ۳۰ كلاتھنگ كمپنيوں كی شركت سے اسلامی لباس كی نمائش منعقد ہو رہی ہے۔
12:57 , 2010 Apr 11
فن وثقافت گروپ: بيروت میں حزب اللہ لبنان كی مركزی كونسل كے ركن "حجت الاسلام والمسلمين محمد يزيك" كی تاليف كتاب "عزت و سازش ناپذيری حضرت زينب(س)" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔
15:23 , 2010 Apr 10