ادب گروپ: وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كے آرٹ، تہذيب اور ارتباطات تحقيقی سنٹر، تہران كی بين الاقوامی كتب نمائش كی مناسبت سے "عالم اسلام كی پبليكشن صنعت كی ترقی میں میڈيا كا كردار"كے موضوع پر ايك تخصصی نشست منعقد كر رہا ہے۔
14:28 , 2010 Apr 19
فن وثقافت گروپ: وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی كی تائيد كی صورت میں پورے ملك كے خطاطوں كی شركت سے يزد میں قرآن كريم كی كتابت كا كام كيا جائے گا۔
14:27 , 2010 Apr 19
فن وثقافت گروپ: تقريب مذاہب اسلامی ورلڈ اسمبلی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ محمد علی تسخيری نے نئی دہلی میں ايرانی كلچرل سنٹر كے شعبہ فارسی تحقيقی سنٹر كا وزٹ كيا ہے۔
14:15 , 2010 Apr 18
فن وثقافت گروپ: سوریہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كے امام خمينی(رح) ہال میں ۲۴ اپريل سے ۲۹ اپريل تك قرآنی اور اسلامی خطاطی كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔
13:53 , 2010 Apr 17
فن وثقافت گروپ: ملائيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے حضرت زينب(س) كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے اس ملك میں مقيم ايرانی طلباء كے لئے ايك ثقافتی مقابلہ منعقد كرنے كا اقدام كيا ہے۔
13:51 , 2010 Apr 17
ادب گروپ: "اسراء" پبليكيشنز حضرت آيت اللہ العظمی جوادی آملی كی تفسير "تسنيم" كا عربی اور انگريزی ترجمہ شائع كر رہا ہے۔
13:50 , 2010 Apr 17
فن وثقافت گروپ: انقرہ كی "كجا تپھ" مسجد كے ہال میں ايك پروگرام كے دوران پيغمبر اكرم(ص) نامی شعری مقابلے میں منتخب ۹ شعراء كی قدردانی كی گئی ہے۔
13:50 , 2010 Apr 17
فن وثقافت گروپ: اردن كے سكولوں میں اسلام مخالف امريكی فلم كی سی ڈی تقسيم كرنے پر اردن كے اسلامی گروپوں كے شديد اعتراض كے بعد اس ملك كی وزارت تعليم نے اپنے ايك حكم نامے میں سكولوں میں اس وزارت كے اجازت نامے كے بغير ہر قسم ثقافتی اجناس كی تقسيم پر پابندی كا اعلان كيا ہے۔
13:49 , 2010 Apr 17
فن وثقافت گروپ: وزير ثقافت و ارشاد اسلامی نے عطار نيشا پوری كی ياد كی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں اپنے پيغام میں اس عارف شاعر كو اقليم ادب پر حكومت قرآن كی علامت قرار ديا ہے۔
12:00 , 2010 Apr 17
فن وثقافت گروپ: لبنان كے مسلمان علماء كے اجتماع كی كوششوں سے بيروت میں "وحدت اسلامی" نامی جريدے كا ۱۰۰واں شمارہ شائع ہوا ہے۔
14:21 , 2010 Apr 14
فن وثقافت گروپ: بنگلہ ديش میں ڈھاكہ يونيورسٹی كے عالمی اديان نامی گروپ كے سربراہ نے ۱۲ اپريل كو اس ملك میں ايرانی كلچرل سنٹر كے ڈائريكٹر سے ملاقات كی ہے۔
14:19 , 2010 Apr 14
فن وثقافت گروپ: تركی كی بعض باپردہ طالبات نے اسلامی حجاب ايك فيشن نہیں بلكہ ايك الہی اور شرعی فريضہ قرار ديتےہوئے استنبول میں منعقد ہونے والی "فيشن حجاب" نامی نمائش كے انعقاد پر شديد نكتہ چينی كی ہے۔
14:19 , 2010 Apr 14