فن وثقافت گروپ: پاكستان كے شہر "پشاور" میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر كے ہال میں پاكستانی شاعر "غلام محمد قاصر" كے مدح اہل بيت(ع) پر مشتمل اشعار كے ديوان كی رونمائی كا پروگرام منعقد ہوا ہے۔
13:20 , 2010 May 05
فن وثقافت گروپ: لندن كے وكٹوریہ اور آلبرٹ ميوزيم كی كوششوں سے دمشق كے قومی ميوزيم میں ايرانی ماہرين آرٹ كے اسلامی شاہكاروں كی نمائش لگائی گئی ہے۔
13:00 , 2010 May 02
ادب گروپ: ايران كے قرآنی سرگرميوں كی ترويج، توسيع اور ہماہنگی سنٹر كی كوششوں سے آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی كے ترجمہ قرآن كريم كو پہلی مرتبہ بريل خط میں شائع كيا گيا ہے۔
14:53 , 2010 Apr 28
فن وثقافت گروپ: برطانیہ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے ۷ مئی كو اس كلچرل سنٹر میں "فارسی ادب گنجينہ میں سعدی ورثہ" كے عنوان پر ايك ادبی نشست كا اہتمام كيا گيا ہے۔
13:15 , 2010 Apr 26
فن وثقافت گروپ: اردن كی "پترا" يونيورسٹی كی انجمن اور طلباء كے تعاون سے اس يونيورسٹی میں قدس كی ياد نامی دسواں ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
14:46 , 2010 Apr 24
فن وثقافت گروپ: اردن كے دارالحكومت امان میں ۲۳ اپريل كو مقبوضہ فلسطين میں ہونے والے صیہونی مظالم كی مخالفت كا اعلان كرنے كی غرض سے فلسطينی مقدس مقامات كی حمايت نامی فيسٹيول منعقد ہو رہا ہے۔
14:32 , 2010 Apr 22
فن وثقافت گروپ: قم كی باقر العلوم(ع) يونيورسٹی كے بعض اساتذہ اور P.H.D كے طلباء نے ۱۹ اپريل كو روس كے شناخت مشرق انسٹیٹيوٹ كا وزٹ كيا ہے۔
14:33 , 2010 Apr 21
فن وثقافت گروپ: اندرون ملك يا بيرون ملك عنقريب قرآنی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش لگائی جائے گی۔
14:32 , 2010 Apr 21
فن وثقافت گروپ:استنبول میں "evrensel degerler" پبليكشنز كی جانب سے "حسن قناتمی" كی كتاب "معرفی اہل بيت(ع)" كو شائع كيا گيا ہے۔
14:32 , 2010 Apr 21
فن وثقافت گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ كے آرٹ سنٹر "واقف" میں ۲۱ اپريل كو ايران كے معروف خطاط "عارف گيلانی" كے قرآنی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش كا افتتاح ہو رہا ہے۔
14:31 , 2010 Apr 21
فن وثقافت گروپ: گروپ: فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر كی جانب سے اشعار حافظ كو سمجھنے كے لئے ايك تعليمی كورس منعقد ہو رہا ہے۔
14:31 , 2010 Apr 19
فن وثقافت گروپ: سوریہ كے جوان ماہرين آرٹ نے اپنے تھیٹر كو پيش كر كے فلسطين كے مظلوم عوام كے خلاف صیہونی حكومت كے مظالم اور فلسطين كی تلخ اور ناگوار حقيقت كو سوریہ كے لوگوں كے سامنے پيش كيا ہے۔
14:29 , 2010 Apr 19