میڈیا اور اسلامی وحدت کانفرنس میں توہین قرآن کی مذمت

IQNA

میڈیا اور اسلامی وحدت کانفرنس میں توہین قرآن کی مذمت

8:01 - January 31, 2023
خبر کا کوڈ: 3513698
ایکنا تھران- تھران میں منعقدہ میڈیا اور اسلامی وحدت کانفرنس میں سوئیڈن میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی گیی۔

ایکنا نیوز کے مطابق بین الاقوامی کانفرنس بعنوان میڈیا اور وحدت اسلامی عالم اسلام کے میڈیا ایکٹویسٹ گروپ اور عالمی تقریب مذاہب کونسل کے تعاون سے تھران میں منعقد کی گیی ہے۔

اس کانفرنس میں جو تھران کے ایوان شمس ہال میں شروع ہوچکی ہے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جسمیں شرکاء نے یورپی ممالک میں توہین قرآن مجید اور فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو میں

حضرت امام خامنه‌ای(مد ظله‌العالی) کی توہین کی مذمت کی گیی ہے۔

 

محکومیت توهین به مقدسات در کنفرانس رسانه و وحدت امت اسلامی

 

عالم اسلام کے سوشل ایکٹویسٹوں کے بیان میں اسلامی مقدسات کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے : آسمانی مذاہب کی توہین شرم آور اقدام ہے اور سکی قانون میں اسکی گنجایش نہیں اور اس سے اربوں انسانوں کے جذبات متاثر ہوں گے اور مزید نفرت کو تقویب ملے گی۔

 

محکومیت توهین به مقدسات در کنفرانس رسانه و وحدت امت اسلامی

مذکورہ کانفرنس اسلامی وحدت اور میڈیا کانفرنسز کی کڑی ہے جسمیں اسلامی ممالک کے میڈٰیا ایکٹویسٹ اور ماہرین شریک ہیں۔

اس کانفرنس کو دنیا کے بیس ممالک میں سوشل میڈیا کے زریعے برراہ راست نشر کی گیی اور لوگوں نے تجاویز اور مشورے بھی پیش کیے۔/

 

4118238

نظرات بینندگان
captcha