ایکنا نیوز کے مطابق یورپی ممالک میں توہین اور قرآن سوزی کے واقعے کے خلاف دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور اسی حوالے سے ایران میں بھی نماز جمعہ کے بعد اس واقعے کی مذمت میں نمازیوں نے مظاہرہ کیا۔
تھران میں ہزاروں نمازیوں نے امام خمینی(ره) میں مظاہرہ کیا اور یورپی ممالک کے اقدام کی شدید مذمت کی گیی اور مغربی دوہری پالیسی کو منافقانہ قرار دیا۔
نمازیوں نے اس توہین آمیز اقدام کی شدید مذمت کرتے ہویے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ان واقعات کی روک تھام کے لیے کردار ادا کریں۔/
4117547