ترکی میں سوئیڈن سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ+ فلم

IQNA

قرآن سوزی کے خلاف؛

ترکی میں سوئیڈن سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ+ فلم

7:51 - January 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3513668
ایکنا تھران- سوئیڈن میں شدت پسندت سیاست داں راسموس پلاڈن کی جانب سے قرآن سوزی کے خلاف سوئیڈن سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ ہوا جہاں تلاوت کی گیی۔

ایکنا- خبررساں ادارے  stepvideograph کے مطابق ترکی میں سوئیڈن کے سفارت خانے کے سامنے بڑا مظاہرہ ہوا جسمیں بڑی تعداد میں ترکی کے باشندے جمع تھے۔

مذکورہ مظاہرے کے علاوہ ترکی کی مساجد اور دیگر اسلامی مراکز میں راسموس پلاڈن کی جانب سے توہین اور قرآن سوزی کے خلاف مظاہرے ہوچکے ہیں جنہوں نے سوئیڈن میں ترکی کے سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کو جلا کر شہید کیا تھا۔

اس گستاخ کی جانب سے اس اقدام کی عالمی سطح پر مذمت کی جارہی ہے اور سوئیڈن کے وزیردفاع کو ترکی میں دورے کو منسوخ کردیا گیا تھا۔

 

ایک وائرل شدہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جہاں ترکی میں سوئیڈن کے سفارت خانے کے سامنے مظاہرے میں  آیت ۸ سوره صف «يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ: پھونک سے نور خدا کو بجھانے کی کوشش کرتا ہے تاہم کافروں کو گرچہ برا لگے نور خدا کامل ہوگا» کی تلاوت کی جارہی ہے:

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4116791

نظرات بینندگان
captcha