آیت الله سیستانی کے مطابق آج بروز منگل رجب المرجب کا پہلا دن ہے

IQNA

آیت الله سیستانی کے مطابق آج بروز منگل رجب المرجب کا پہلا دن ہے

7:26 - January 24, 2023
خبر کا کوڈ: 3513659
ایکنا تھران- حضرت آیت الله العظمی سیستانی کے آفس کے مطابق منگل 24 جنوری کو ماه رجب ۱۴۴۴ ه.ق کا پہلا دن ہوگا۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  نون کے مطابق عراق اور شیعہ دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے بیان کا متن کچھ یوں ہے:

بسم الله الرحمن الرحیم

منگل چوبیس جنوری سال ۲۰۲۳ یکم ماه رجب سال ۱۴۴۴ هجری قمری ہوگا۔

 

تاہم دوسری جانب دیوان اوقاف اهل سنت عراق نے اعلان کیا تھا کہ پیر 23 جنوری کو رجب کا پہلا دن  ہے.

دیوان اوقاف اہل سنت کے مطابق شرعی و نجومی طریقوں سے چاند مشاہدے کے حکم کے مطابق کہا گیا کہ سوموار 23 جنوری  ۲۰۲۳ کو یکم ماہ مقدس رجب سال ۱۴۴۴ هجری قمری اعلان کیا جاتا ہے.

 

4116522

نظرات بینندگان
captcha