استنبول کی چار سو سالہ مسجد اور شاندار ماضی+ ویڈیو و تصاویر

IQNA

استنبول کی چار سو سالہ مسجد اور شاندار ماضی+ ویڈیو و تصاویر

8:33 - November 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3513252
ایکنا تھران- «نیلی مسجد » چار سو سال قبل سلطان احمد عثمانی کے حکم پر قایم کی گیی تھی جہاں دوبارہ اسکی مرمت کی جارہی ہے تاکہ دور گذشتہ کی معماری کا جلوہ پیش کرسکے.

ایکنا- ڈیلی صباح کے مطابق ترک فاونڈیشن کا کہنا تھا کہ بلیو مسجد کی مرمت سازی جاری ہے اور اس کے دروازوں کا کام مکمل ہوچکا ہے۔

مذکورہ ادارے کے بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ مسجد جو 1609 تا 1617 کے عرصے میں بنائی گیی ہے اس کی ازسرنومرمت سازی کا کام جاری ہے اور جولائی 2017 سے اس پر کام شروع ہوچکا ہے اور مرحلہ وار کام جاری ہے۔

مذکورہ ادارے کے ڈائریکٹر برھانی ارسوی کا کہنا تھا: اس مسجد کے چار سو سالہ قدیم دروازوں پر کام مکمل ہوچکا ہے اور دروزاے کے بائیں سمت اوپر«یا محمد، بشّر المومنین» اور دائیں جانب «نصرمن الله و فتح قریب» کی عبارت درج ہے۔

ویڈیو کا کوڈ

ارسوی نے تاکید کی کہ چھ میناروں کی اس مسجد کی مرمت اور تزئین و آرایش پر کام مرحلہ وار مکمل کیا جارہا ہے۔

مسجد سلطان احمد جو بلیو مسجد یا نیلی مسجد کے نام سے معروف ہے استنبول کی معروف مساجد میں شمار کی جاتی ہے۔

بلیو مسجد میں ایسی خصوصیات ہیں جو اسکو دیگر مساجد سے منفرد بناتی ہیں اور چھ میناروں والی پہلی مسجد شمار ہوتی ہے۔/

مرمت مسجد چهارصدساله استانبول برای بازیابی شکوه گذشته

4102624

نظرات بینندگان
captcha