«مصحف امت» کی کتابت استنبول میں+ فلم

IQNA

عالمی نظارت کمیٹی کی زیر نظر؛

«مصحف امت» کی کتابت استنبول میں+ فلم

8:14 - November 28, 2022
خبر کا کوڈ: 3513245
ایکنا تھران- قرآئات عشرہ کے ساتھ مصحف «مصحف امت» کی کتابت انجمن« نورفلاحی مرکز» کے تعاون سے استنبول میں ہوگی۔

ایکنا- نیوز ایجنسی ٹٰی آرٹی کے مطابق«مصحف امت»  کی کتابت  مصری ماہر قرآت  اور ماہر قرآن شیخ احمد عیسی المعصراوی کی زیرنگرانی نورفلاحی مرکز کے تعاون سے استنبول میں شروع کی گیی ہے۔

اس پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں ترکی اور عربی ممالک کے علما شریک تھے جنمیں مصری معروف مبلغ شیخ عمر عبدالکافی جو فرانس میں مقیم ہے اور موریتانیہ کے دانشور اور مبلغ محمد الحسن ولد الددو الشنقیطی سمیت دیگر اعلی شخصیات شریک تھیں۔

 

شورای مشروتی تدوین «مصحف امت» در استانبول

 

نور فلاحی مرکز کے سربراہ اسامه عونی نے پروگرام کی تقریب میں خطاب کرتے ہویے کہا: اس پروجیکٹ کا مقصد قرآن مجید کو قرائات عشرہ بیس روایات کے ساتھ پیش کرنا ہے تاکہ تمام اسلامی ممالک میں اس سے استفادہ کیا جاسکے۔

 

آغاز برنامه تدوین «مصحف امت» در استانبول

 

انکا کہنا تھا کہ «مصحف امت» میں مکتوب نسخہ کے علاوہ با آواز نسخہ بھی تیار کیا جارہا ہے اور دو دن سے نشست منعقد جاری ہے جس کی صدارت استاد المعصراوی کررہے ہیں۔

 

دست‌اتدرکاران تدوین مصحف امت در استانبول

ویڈیو کلیپ میں اس کا ٹیزر مشاہدہ کرسکتے ہیں جو استاد المعصراوی کی نظارت میں ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4102657

نظرات بینندگان
captcha