ورلڈ کپ قطر اور برازیلی خاندان کا قبول اسلام+ ویڈیو

IQNA

ورلڈ کپ قطر اور برازیلی خاندان کا قبول اسلام+ ویڈیو

7:44 - November 26, 2022
خبر کا کوڈ: 3513222
ایکنا تھران- فٹبال ورلڈ کپ میچز دیکھنے والی برازیلی فیملی نے قطر میں اسلام قبول کرلیا۔

ایکنا – نیوز ایجنسی  «khaberni.com»، کے مطابق برازیلی خاندان نے دوحہ شہر کی معروف مسجد

«کٹارا» میں اسلام قبول کرلیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل میڈیا میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ فیملی مسجد میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کررہا ہے۔


فیملی کی بیٹیاں اور ماں چادر پہننے کلمہ شہادتیں پڑھ رہی ہیں۔

عالم ماں سے اسکے جذبات بارے سوال کرتا ہے تو وہ کہتی ہے: «میں نہیں جانتی کہ کیسے اظھار کروں ایک عجیب احساس ہے دل میں».

ان دنوں قطر میں ورلڈ کپ کے میچز جاری ہیں اور قطر بعنوان ایک مسلمان ملک مذہب اسلام ک تبلیغ کے لیے بہترین کاوشوں میں سرگرم ہے۔

 

ویڈیو کا کوڈ


شراب پر پابندی سے لیکر ہم جنس پرستی کی ممانعت اور ان افراد کے داخلے پر پابندی کو مختلف طبقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔/

 

4102201

نظرات بینندگان
captcha