مصر میں سال کا بہترین قرآنی مدرس منتخب

IQNA

مصر میں سال کا بہترین قرآنی مدرس منتخب

8:47 - November 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3513217
ایکنا تھران- وزیر اوقاف مصر کے مطابق کفر الشیخ کے امام جماعت اور خطیب «مصطفی محمد مصطفی عبدالله ابوالعمایم» کو سال 2022 کا بہترین خطیب قرار دیا گیا۔

ایکنا-  القاهره نیوز کے مطابق مصری وزیر اوقاف محمد مختار جمعه نے کہا کے کہ بہترین مدرس کے مقابلے میں سال 2022 کے لیے کفرالشیخ کے امام جماعت اور خطیب مصطفی محمد مصطفی عبدالله ابوالعمایم کو منتخب کیا گیا اور انہیں ایک لاکھ پونڈ انعام میں پیش کیا گیا۔

 

انکا کہنا تھا: سال 2022 کے مقابلے وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے قرآنی تعلیمات کی ترویج اور حفاظ کی حوصلہ افزائی  کے لیے منعقد کیا گیا۔

 

مصطفی ابوالعمایم نیز نے اس انتخاب کے لئے شکریہ ادا کرتے ہویے کہا: خدا کا شکر کہ مجھے سال کا مدرس منتخب کیا گیا اور اسی طرح وزیراوقاف کا بھی شکریہ کہ شفاف پروگرام رکھا اور الازھر کا بھی ممنون ہوں۔/

 

محمد مصطفی عبدالله ابوالعمایم، امام جماعت و خطیب اداره اوقاف کفرالشیخ

 

4101564

نظرات بینندگان
captcha