« قرآنی قصہ»؛ ایرانی ایپ دنیا بھر کے بچوں کے لیے + ڈانلوڈ

IQNA

« قرآنی قصہ»؛ ایرانی ایپ دنیا بھر کے بچوں کے لیے + ڈانلوڈ

13:47 - September 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3512799
ایکنا تہران- ایرانی ایپ «قرآنی قصے» ۳ سے ۱۰ سال کے بچوں کے لیے داستان اور سرگرمی پر مشتمل ہے۔

ایکنا نیوز- بچوں کو قرآنی تعلیم سے آراستہ کرنا ہر مسلم والدین کی خواہش ہوتی ہے تاہم عام طور پر جلد بازی میں اس کام کو نادرست انداز میں کرنے کی کوشش ہوتی ہے جب کہ درست روش، سرگرمی اور داستان سے اس کام کو دلچسپ بنایا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے اہم یہ ہے کہ بچوں کے لیے قرآن کریم کو خوشگوار بنایا جائے تاکہ زندگی میں اسکے اثرات ظاہر ہوسکے، جدید ٹیکنالوجیز کے ساتھ قرآن سکھانے کے بھی جدید طریقے بنائے گیے ہیں، انہیں میں سے ایک ایپ ایرانی تیار کردہ « قرآنی قصے» ہے۔

« قرآنی قصے» تیس داستانوں کے ساتھ نوے گیم پر مشتمل ہے جنمیں سے بارہ گیم پندرہ زبانوں کے ساتھ دلچسپ انداز میں بچوں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

« قرآنی قصے» ایپ کو ایرانی گیم اور تفریحی گروپ " مھاد" کے تعاون سے بنایا گیا ہے۔/

قصه و بازی‌های قرآنی برای کودکان در اپلیکیشن «قصه‌های قرآنی» + دانلود

دریافت ایپ «قصه‌های قرآنی»

4087726

نظرات بینندگان
captcha